تو کیا آپ اس وقت کم از کم چھپن کے ہیں؟پچپن میں جب مستنصر حسین تارڑ صاحب کے ایک سفر نامے، غالبا ’’چترال داستان‘‘ میں راکاپوشی کا نام اور کچھ تفصیلات پڑھی تھیں
دراصل ابھی تک میں سفر کی فوٹوز دیکھنے میں اس قدر مگن ہوں کہ پوری لڑی پڑھی نہیں جاسکی ہے اور میں نے شاید کل ہی اردو محفللگتا ہے آپ نے مکمل لڑی نہیں پڑھی۔ چند صفحے پہلے ہی ذکر کیا تھا کہ Traveler’s diarrhea ہوا تھا
یہ لیجیے ،اب میں پہنچ گیابھائی لنک دیا تو ہے:
Zack A.
اس وقت جاسم بھائی میں آپ کے دیے ہوئے لنک پر جاکر فلکر پر زیک سر کی فوٹوز دیکھ رہا ہوںبھائی لنک دیا تو ہے:
Zack A.
ویسے تو آپ فلکر پر بھی تصاویر دیکھ سکتے ہیں لیکن اگر عنوان اور سفرنامے کے ساتھ باقاعدہ دیکھنی ہیں تو “زیک کی فوٹوگرافی” والی لڑی کے مراسلہ 30 اور اس کے بعد تمام روابط میں تصاویر ٹھیک حالت میں ہیں۔اس وقت جاسم بھائی میں آپ کے دیے ہوئے لنک پر جاکر فلکر پر زیک سر کی فوٹوز دیکھ رہا ہوں
اور ایک ساتھ تواتر سے دیکھنے سے زیادہ اچھا فیل ہورہا ہے
سارے تو ظاہر ہے کہ نہیں۔ فیری میڈوز اور ننگا پربت بیس کیمپ پیدل۔ اسی طرح راما جھیل کی ہائیک وغیرہ۔ تفصیل ساتھ ساتھ پوسٹ کرتا رہا ہوںزیک سر ، کیا آپ نے یہ سارے راستے پیدل ہی چل کر طے کیے ہیں
بہت شکریہ زیک سر ۔ انشاءاللہ ضرور یہ تصاویر دیکھوں گاویسے تو آپ فلکر پر بھی تصاویر دیکھ سکتے ہیں لیکن اگر عنوان اور سفرنامے کے ساتھ باقاعدہ دیکھنی ہیں تو “زیک کی فوٹوگرافی” والی لڑی کے مراسلہ 30 اور اس کے بعد تمام روابط میں تصاویر ٹھیک حالت میں ہیں۔
زیک کی فوٹوگرافی
میں خاص طور پر یہ لڑیاں تجویز کروں گا
جی! (منفی تئیس)تو کیا آپ اس وقت کم از کم چھپن کے ہیں؟