آپ جلدی سے جائیں اور پھر بتائیں کہ کتنی خوبصورت ہےبہت ہی عمدہ ۔ زیک سر ، آپ کی کھینچی ہوئی خوبصورت مقامات کے فوٹوز کو دیکھ کر
میں یہ سوچنے لگا ہوں کہ اگر اللہ تعالی زمیں ، جس کے بارے میں اس نے کوئی وعدہ
نہیں کیا ہے ،پراس قدر دلفریب اور خوبصورت جگہیں تخلیق کرسکتا ہے تو اسی ذات پاک
نےجنت الفردوس کو کیا سو گنا خوبصورت نہیں بنایا ہوگا کہ جس کی خوبصورتی کا وعدہ کیا گیا ہے
دیکھیے کہیں وہ بندہ پروری کر ہی نا جائیں۔آپ جلدی سے جائیں اور پھر بتائیں کہ کتنی خوبصورت ہے
میرے لیے تو یہ ایک دعائے نیک ہے ، زیک بھائیآپ جلدی سے جائیں اور پھر بتائیں کہ کتنی خوبصورت ہے
اس پر گفتگو پھر کبھی پر اٹھا رکھتے ہیں کہ موضوع لمبا ہے، بات اتنی سادہ بھی نہیں اور یہاں معاملات گھمبیر ہو جائیں گےہمیں ، بشمول آپ کے ، الٹی میٹلی جنت ہی میں جانا ہے
اسلامی شہد کا اسلام سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا ہمالیہ کے نمک کا کوہ ہمالیہ سے ہےاسلامی شہد کیا ہوتا ہے؟ کیا شہد کی مکھیاں مسلمان ہوتی ہیں؟ یا شہد نکالنے والا مسلمان ہونا چاہیئے؟ اگر شہد اسلامی ہو سکتا ہے تو کیا مسیحی شہد، ہندو شہد، دہریہ شہد وغیرہ بھی ہوتے ہیں؟
یہاں خالص سے کیا مراد ہے؟ کیا خالص کا تعلق “اسلامی” سے ہے یا “شہد” سے؟ کیا یہ شہد خالص اسلامی ہے؟ یا یہ خالص شہد ہے؟ یا دونوں؟
میں نے بھی یہی سوچا تھا۔ لیکن جب دیکھا کہ صفحات چالیس سے اوپر ہوگئے ہیں اور ختم ہونے کا کوئی پتہ نہیں تو پھر ہمت کرکے پڑھنا شروع کرہی دیا۔ اور اب افسوس ہورہا ہے کہ ساتھ ساتھ ہی چلنا چاہئے تھا۔ تصاویر اور تفاصیل اتنی دلچسپ ہیں کہ اب درمیان میں چھوڑ بھی نہیں سکتا اور آخری صفحے تک پہنچنے کی بھی جلدی ہے کہ موبائل پر تصویروں کا مزا نہیں اور دفتر کے پی سی پر زیادہ وقت نہیں۔ ابھی آپ کے اس مراسلے تک پہنچا ہوں۔زیک بھائی
میں نے سوچا تھا آپ ٹرپ مکمل کر لیں
پھر سارا پڑھوں گا
لیکن یہ اتنا لمبا ہے
ختم ہی نہیں ہو رہا
میں اسے پڑھنا کب شروع کروں؟
کیونکہ آپ کا آخری ٹرپ تھا
اِس لیے اتنا لمبا ہے؟
جس شہد کے ساتھ اسلامی لکھا جائے وہ اسلامی شہد ہوتا ہے۔اسلامی شہد کیا ہوتا ہے؟
پڑھا، سنا ہے کہ شہد کی مکھیاں شہد بنانے کے عمل میں درود شریف پڑھتی رہتی ہیں، بلاشبہ سب مکھیاں مسلمان ہوتی ہیں۔ (سنجیدہ جواب)کیا شہد کی مکھیاں مسلمان ہوتی ہیں؟
یہ ضروری نہیں ہے۔یا شہد نکالنے والا مسلمان ہونا چاہیئے؟
کم از کم یہ تو آپ کو خود پتا ہونا چاہیے تھا یا پتا کرنا ہو گا۔ بصورت دیگر یہ اہم ترین ذمہ داری پائین جاسم محمد کو سونپی جا سکتی ہے۔ اور پر امید رہیے کہ جاسم پائین دو لاپتہ اقسام، یہودی و قادیانی شہد پر بھی تحقیق فرما لیں گے۔اگر شہد اسلامی ہو سکتا ہے تو کیا مسیحی شہد، ہندو شہد، دہریہ شہد وغیرہ بھی ہوتے ہیں؟
بازار میں کچھ اخلاقیات سے نابلد و ناعاقبت اندیش ’نا‘ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ناخالص شہد بھی فروخت کرتے ہیں۔یہاں خالص سے کیا مراد ہے؟
شہد سے۔کیا خالص کا تعلق “اسلامی” سے ہے یا “شہد” سے؟
کیا یہ شہد خالص اسلامی ہے؟
یہ دونوں سوالات یہاں کرنے کے بجائے آپ وہیں چیک کرلیتے تو بہتر رہنمائی میسر آتی۔ آپ شہد استعمال کرتے اور آپ کی دلی کیفیات وغیرہ میں اسلام و مسلمانوں کے بارے میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوتیں تو یقیناً یہ اسلامی شہد ہوتا۔ آپ نے سنہری موقع ضائع کر دیا اور کافر کے کافر ہی واپس ہو لیے۔ میں اس پر دلی، لاہوری و پشوری افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔یا یہ خالص شہد ہے؟ یا دونوں؟
جنھیں شہد کے غیر اسلامی ہونے کا شبہ ہو۔وہ کون لوگ ہیں جو شہد کا اسلامی ہونا ڈیمانڈ کرتے ہیں؟
کفار کے لیے سخت کڑوا ہوتا ہے۔کیا اسلامی شہد کڑوا ہو سکتا ہے؟
اسلامی شہد اور اسلامی جمیعت طلبا میں سے کس کا اسلام سے زیادہ تعلق ہے؟