آپ کو یا ریستوران والوں کو؟وہاں جب بھی کسی ریستوران میں ڈرائیور کو اپنے ساتھ کھانے پر بلایا تو ایسے لگا جیسے کچھ غلط کر بیٹھا ہوں۔
امتیازی سلوک کو اتنا مشکل انگریزی نام دینے کی ضرورت نہیں ہےمعاشرتی یا شاید ثقافتی ڈیکورم نامی بلا یہاں بہت منہ زور ہے۔
یاد رہے کہ یہ لڑی وہی پاکستانی پڑھ رہے ہیں جو بلاناغہ انڈے پراٹھے کھاتے ہیںاس سارے ٹرپ میں ناشتے کی یکسانیت نے کافی تنگ کیا۔ اب تک ہم انڈے پراٹھے سے انتہائی اکتا چکے تھے۔
واقعی اس بازار نے جھیل کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیئے ہیں۔جہاں چند ایک کھوکھے ہوتے تھے اب وہاں پورا بازار ہے۔ معلوم نہیں کہ نیشنل پارک میں ایسا کرنے کی اجازت کیوں دی گئی ہے۔
ایک تو اس امتیاز کی سمجھ نہیں آتی۔امتیازی سلوک کو اتنا مشکل انگریزی نام دینے کی ضرورت نہیں ہے
جھیل میں پانی معمول سے بہت کم لگ رہا ہے۔ یہ کیا چکر ہے؟