جاسم محمد
محفلین
اس پر بھی کسی طبی سائنسدان کو تحقیق مقالہ لکھنا چاہئے کہ پاکستان کی آب و ہوا میں ایسا کیا ہے جو باہر سے آنے والے تمام احتیاطی تدابیر کے باوجود بیمار ہوجاتے ہیں۔یہ تو ضروری حصہ ہے پاکستان کے سفر کا
اس پر بھی کسی طبی سائنسدان کو تحقیق مقالہ لکھنا چاہئے کہ پاکستان کی آب و ہوا میں ایسا کیا ہے جو باہر سے آنے والے تمام احتیاطی تدابیر کے باوجود بیمار ہوجاتے ہیں۔یہ تو ضروری حصہ ہے پاکستان کے سفر کا
India - Chapter 10 - 2020 Yellow Book | Travelers' Health | CDCاس پر بھی کسی طبی سائنسدان کو تحقیق مقالہ لکھنا چاہئے کہ پاکستان کی آب و ہوا میں ایسا کیا ہے جو باہر سے آنے والے تمام احتیاطی تدابیر کے باوجود بیمار ہوجاتے ہیں۔
The risk for travelers’ diarrhea is moderate to high in India, with an estimated 30%–50% likelihood of developing diarrhea during a 2-week journey.
ایسا ہی پے۔ 35 کلومیٹر کا فاصلہ 3 گھنٹوں میں طے کیا۔کیا اسے روڈ کہا جا سکتا ہے؟ سنا ہے کافی برا حال ہے۔
یہ جھیل میں پن ڈُبی بھی چلتی ہے ؟
ترجمہ؟یہ جھیل میں پن ڈُبی بھی چلتی ہے ؟
اشتہار میں آنکھوں کی کسی بیماری کا ذکر دکھا تو نہیں۔سلاجیت کے ہوتے ہوئے چشمے کی کیا ضرورت
Submarine
آپ بھی سلاجیت لیںاشتہار میں آنکھوں کی کسی بیماری کا ذکر دکھا تو نہیں۔
اشتہار پڑھ کر حکمت شروع کر دی ہے !آپ بھی سلاجیت لیں
آبدوز یعنی کہSubmarine
جی آ، جی آ وہی۔آبدوز یعنی کہ
یہ کیسے ممکن ہے کہ آپ پاکستان جائیں اور فوج سے ٹاکرا نہ ہوناران سے فوراً جنوب میں فوج والوں کی چوکی تھی۔ ہم وہاں سے نکل ہی رہے تھے کہ فوجی نے روک لیا۔ وہ مجھے فارنر سمجھ رہا تھا۔ اردو میں کچھ سوال و جواب کے بعد اس کی تسلی ہوئی۔