جاسم محمد

محفلین
175 تک زوم ان کرنے کے باوجود تفصیلات نہیں پڑھی جاسکیں زیک
لگتا ہے مجھے اپنے چشمے کا نمبر بڑھانا پڑے گا
اب؟
Capture.jpg
 
زیک

مسافر
سلاجیت لگتا ہے شمالی علاقہ جات میں کافی مشہور ہے۔ چند دن پہلے بحرین کالام روڈ پر یہ تصویر اتاری ہے:
YIbEwIt.jpg
انتہائی۔ مجھے تو 1992 کے سوات کے سفر میں اس کا aphrodisiac ہونا ہی یاد تھا۔ مزید فائدے تو اِس ٹرپ میں پوسٹر سے پڑھے
 
سید ذیشان

کچھ زیادہ ہی فائدہ مند چیز لگ رہی ہے۔ کبھی آپ نے ٹرائی تو نہیں کی؟

جوڑوں کے درد وغیرہ کے لئے اس کی افادیت تو بہت آسانی سے پرکھی جا سکتی ہے۔ جس کو دائمی درد ہو وہ اس نسخے کی مقدار کے مطابق کھا کر دیکھ لے۔
 
ویاگرا کے اشتہار دیکھ کر اب ایسی چیزوں سے ڈر لگتا ہے
 
Top