اسلام آباد سے اسلام آباد؟اسلام آباد سے اسلام آباد تک ٹرپ کے اخراجات کیا رہے؟
یہ مستقل مشق نہیں ہے۔انٹری ایگزٹ تو بیریئر پر چیک ہو جاتا ہے۔ کیا انہیں بیریئر 3 کے سٹاف پر بھروسہ نہیں ہے؟
جی آ۔ آخری اسلام آباد کے بعد ایک 'تک' بھی ہے۔اسلام آباد سے اسلام آباد؟
اس پورے پاکستان کے ٹرپ میں جب بھی واہ گیا ایسا ہو رہا تھا۔ جب ٹوکن والی کار میں تھا تو جانے دیا ورنہ ہر بار روک کر پوچھا اور پرچی رکھ لییہ مستقل مشق نہیں ہے۔
دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔ یا تو اس انٹری ایگزیٹ سے سے کوئی ایس او پی بریچ ہوئی ہے یا ایسا رینڈملی (اردو میں پتا نہیں کیا کہیں گے) کیا جاتا ہو گا اور آپ بھی اس میں آ گئے ہونے ہیں۔
بس پھر فرسٹ سیکنڈ تھرڈ سیکورٹی لئیرز وغیرہ آپریشنل ہوں گی۔اس پورے پاکستان کے ٹرپ میں جب بھی واہ گیا ایسا ہو رہا تھا۔ جب ٹوکن والی کار میں تھا تو جانے دیا ورنہ ہر بار روک کر پوچھا اور پرچی رکھ لی
ملک کو صحیح سیکورٹی اسٹیٹ بنا کر رکھ دیا ہے۔ اللہ اس ملک پر رحم کرے۔ آمینبس پھر فرسٹ سیکنڈ تھرڈ سیکورٹی لئیرز وغیرہ آپریشنل ہوں گی۔
Force behind the forces.ملک کو صحیح سیکورٹی اسٹیٹ بنا کر رکھ دیا ہے۔ اللہ اس ملک پر رحم کرے۔ آمین
اوہو ، اتنا فرق !نہ صرف یہ تیز چلتی گاڑی سے لی گئی ہے بلکہ ڈی ایس ایل آر کیمرے کی بجائے فون سے
آپ کو آج پتا چلا؟پھر تو موبائل فون کیمرہ ڈی ایس ایل کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں
اس قدر فرق کاآپ کو آج پتا چلا؟
عزت افزائی کے لیے مابدولت جناب بندہ پرور کے مشکور ہیں ۔ارے حضرت آداب
بڑی خوشی ہوئی کہ آپ نے اپنی اس خوبصورت اردو میں مجھ ناچیز کو
مخاطب کیا ۔ یہ میرے لیے واقعی ایک اعزاز سے کم نہیں جی ہاں حضور
، میں یہ دونوں سفرنامے ضرور دیکھوں گا۔
لگتا ہے ان مابدولت صاحب کو اردو سے وہ ساری محبت وانسیت ہے
جو آپ کو نہیں زیک
مابدولت اپنی سرشت سے لاچار ہیں برادرم زیکتین بار پڑھنے پر سمجھ آ ہی گیا آپ کا مراسلہ
مناسب ہے۔خرچہ تین لاکھ روپے سے کچھ کم۔
Force behind the forces.
حساس ترین علاقہ ہے، دہشت گردی کا نشانہ بن چکا ہے۔ اس کی حفاظت کے لیے ہر ممکن اقدامات کرنا ضروری ہیں۔
ان کی شہادت کب اور کیسے ہوئی تھی ، چوہدری بھائی ؟آج 21 اگست کو شہدائے واہ کینٹ کی گیارہویں برسی ہے۔
پاکستان کا ٹرپ تو بقول آپ کے ختم ہونے والا ہے زیکپاکستان کا اکثر چکر لگتا رہتا ہے۔ ہر تین چار سال بعد۔ عام طور پر فیملی اور رشتہ داروں ہی سے ملاقات ہوتی ہے۔ کبھی چند دوستوں سے بھی۔ سیر سپاٹا ان ٹرپس پر اسلام آباد، ایبٹ آباد، مری اور گلیات تک کی محدود رہا۔
پچھلے سفر کے بعد سوچا کہ ایک مختلف ٹرپ پلان کیا جائے۔
آپ واقعی قابل احترام ہیں اعلی حضرتعزت افزائی کے لیے مابدولت جناب بندہ پرور کے مشکور ہیں ۔