پاکستان کا لبیک دھرنا

کیا یہ بات سچ ہے؟کہ

مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور جس کی زبان سے کسی (انسان، جاندار) کو تکلیف نہ پہنچے ۔

پاکستانی مسلمانوں کی زندگی درہم برہم کرکے اللہ کی زمین میں فساد کے مجرم، ملاء، جن کی وجہ سے کتنے بے گنا ہلاک ہوئے، کیا یہ مسلمان ہیںِ ، تبدیلی لانی ہے تو اسمبلی میں جاؤ۔ نا کہ مّصوم لوگوں کو ہراساں کرتے پھرو؟
 
عروہ خان

محفلین
محترمہ اگر آپ کو یہ لگ رہا ہے کہ میں نے ہر بات دل پر لی ہے تو آپ کا جو جی چاہے سمجھئے لیکن میں آپ کو اپنی چھوٹی سی عقل سےجواب دینے کی ضرور کوشش کروں گی۔

میرے نزدیک یہ ناقابلِ برداشت ہے کہ کوئی اپنے ذاتی مفادات کے لئے قرآن، سنتِ نبوی ﷺ یا سنتِ صحابہ رضی اللہ عنہم کے مفہوم کو استعمال کرے۔ خادم رضوی صاحب نے اپنی گالیوں کے لئے قرآن اور سنتِ صحابہ رضی اللہ عنہم سے دلائل تو پیدا کر لئے لیکن وہ دوسروں کی غلطی کو معاف کرنے پر تیار نظر نہیں آئے۔

میں نے آپ سے کہا تھا کہ ریسرچ کر کے آئیے۔ شائد آپ ریسرچ کا مطلب سمجھ نہیں سکیں۔ ریسرچ کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ جو انسان بول رہا ہو اس کا ثبوت تو دے کہ آیا کہ واقعی ایسا کچھ ہوا بھی ہے یا نہیں؟؟؟

یہ معاہدے کی کاپی ہے

شق نمبر ۲ کو غور سے دیکھئے۔ 7B اور 7C کو الیکشن بل میں شامل کرنے پر اظہارِ اطمینان فرمایا گیا ہے۔ میں نے آپ کو معاہدہ اس لئے دکھایا ہے کہ میں اگر صرف کسی اخبار میں سے کوٹ کر دیتی تو آپ کی طرف سے ہو سکتا ہے یہ اعتراض آتا کہ میڈیا والے تو ہیں ہی جھوٹے۔ معاہدے پر سب کے دستخط ہیں تو اس طرح کم از کم شک کی گنجائش تو باقی نہیں رہے گی۔

Islamabad protesters given more time by govt to reconsider protest - Pakistan - DAWN.COM

اب آپ یہ بتائیے کہ جو آپ کہہ رہی ہیں وہ غلطی کہاں ہوئی ہے؟؟؟

جو غلطی ہوئی تھی اسے ٹھیک کر دیا گیا تھا۔ سب جماعتوں کے ارکان کا کہنا تھا کہ غلطی ہوئی ہے اور اس کو صحیح کیا جانا چاہئیے۔ اپنی غلطی سب نے مانی۔ غلطی بھی ٹھیک ہو گئی تو آخر دھرنے اور اتنا ہنگامہ آرائی کی آخر کیا ضرورت تھی؟؟؟؟

ختم نبوت کا حلف نامہ:راجہ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر آگئی - Pakistan - Dawn News

یہ کیسا انصاف ہے کہ ایک طرف اپنی گالیوں کو ٹھیک قرار دیا جائے اور دوسری طرف جب سب اپنی غلطی مان رہے ہیں تو پھر بھی ان کو معاف نہیں کیا جائے؟؟؟

سب مسلمان ہیں اور سب ختمِ نبوت ﷺ پر اپنا یقین رکھتے ہیں۔ اب تو استعفیٰ بھی آگیا۔ رپورٹ کا اوپر لنک دیا ہے وہ بھی میڈیا میں آچکی ہے۔

آخری بات آپ مجھے اس کا ثبوت ضرور دیجئے گا کہ خدانخواستہ سینکڑوں لوگ شہید ہوئے۔ آج صبح تک آٹھ افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر تھی۔ کیا یہ ٹھیک ہے کہ جتنی اموات نہیں ہوئیں ان کے بارے میں غلط بیانی کر کے لوگوں کو بھڑکایا جائے؟؟؟ اب پھر ایسے میں یہی لگے گا کہ ہو سکتا ہے کرنے والوں کے کچھ اور مقاصد ہوں۔
بہن جی بے شک ایک انسان شہید تھا اس دھرنے میں ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے آپکے نزدیک 8 افراد کوئی معنی نہی رکھتا اس لئیے وہ آپکے اپنے نہی تھے انکے گھر والوں سے پوچھئے جن کے گھروں میں ماتم ہوا ہوگا یہ خون میں لت پت انسان کیا کسی کا بھائء نہی ہے کسی کا بیٹا نہی ہے اگر آپ اس کی بہن ہوتی تو؟؟؟؟
 
سین خے

محترمہ آپ ایک بات بتائیے مجھے بھلا یہ کیسے الہام ہو کہ آپ پوری انسانیت والی آیت کا ریفرنس دے رہی ہیں؟؟؟؟؟ لفظ سینکڑوں سے تو مجھے یہی سمجھ آیا کہ آپ تعداد زیادہ بتانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ سینکڑوں سے تو یہی سمجھ آئے گا کہ لا تعداد یا بے شمار؟؟

میں نے یہ کہاں کہا کہ میرے نزدیک اہمیت نہیں رکھتا؟؟؟؟ میں نے آپ سے تعداد کے بارے میں سوال کیا تھا۔ بلاوجہ میں جو بات میں نے کہی ہی نہیں آپ وہ اپنی طرف سے کیوں کہہ رہی ہیں؟؟؟؟؟
 
آخری تدوین:

عروہ خان

محفلین
غلطی سدھر گئی مطلب غلطی کی گئی تھی تو سدھری نہ، غلطی نکتوں میں ہو سکتی ہے مگر پورا درود پاک حذف کرنا غیر ارادی غلطی نہی تھی ارادتاً یہ حرکت یہ غلطی کی گئ تھی جب دال نہ گلی تو علماء پر ڈال دو مجھے :shameonyou::donttellanyone:
 
انسانی یا مذہبی؟؟؟
زیک نے پہلے ہی کہہ دیا، انسانی۔ تو اس طوالت کی کیا گنجائش؟؟

بطور انسان، پاکستان میں مذہب کی آزادی، کام کرنے کی اادی، تعلیم حآصل کرنے کی آزادی، کاروبار کرنے کی آزادی، اسمبلیوں میں جانےکی آزادی،م حکومت میں کام کرنے کی آزادی۔ خواۃ کسی مذہب، کسی قوم ، کسی بھی علاقے کا پاکستانی ہو۔ اس پاکستانی کو یہ حق پاکستان کا ائین عطا کرتا ہے۔ کوئی شک؟؟
 
سین خے

محفلین
اب جو پولیس والے جاں بحق ہوئے تو اگر ہم یہ کہنا شروع کر دیں کہ "سینکڑوں" پولیس والے جاں بحق ہوئے تو اس سے کیا مطلب لیا جائے گا؟؟؟؟
 
اب جو پولیس والے جاں بحق ہوئے تو اگر ہم یہ کہنا شروع کر دیں کہ "سینکڑوں" پولیس والے جاں بحق ہوئے تو اس سے کیا مطلب لیا جائے گا؟؟؟؟

اس کا مطلب یہ لیا جائے گا کہ اللہ کی زمین میں فساد کرنے والوں نے معصوم قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کا سینکڑوں کی تعداد میں قتل عام کیا ۔

ملاء کے حربوں سے آگاہی ضروری ہے ۔
 
عروہ خان

محفلین
قادیانیوں کے انسانی حقوق کی تفصیل؟؟؟
محترمہ آپ ایک بات بتائیے مجھے بھلا یہ کیسے الہام ہو کہ آپ پوری انسانیت والی حدیث کا ریفرنس دے رہی ہیں؟؟؟؟؟ لفظ سینکڑوں سے تو مجھے یہی سمجھ آیا کہ آپ تعداد زیادہ بتانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ سینکڑوں سے تو یہی سمجھ آئے گا کہ لا تعداد یا بے شمار؟؟

میں نے یہ کہاں کہا کہ میرے نزدیک اہمیت نہیں رکھتا؟؟؟؟ میں نے آپ سے تعداد کے بارے میں سوال کیا تھا۔ بلاوجہ میں جو بات میں نے کہی ہی نہیں آپ وہ اپنی
اب جو پولیس والے جاں بحق ہوئے تو اگر ہم یہ کہنا شروع کر دیں کہ "سینکڑوں" پولیس والے جاں بحق ہوئے تو اس سے کیا مطلب لیا جائے گا؟؟؟؟
اب جو پولیس والے جاں بحق ہوئے تو اگر ہم یہ کہنا شروع کر دیں کہ "سینکڑوں" پولیس والے جاں بحق ہوئے تو اس سے کیا مطلب لیا جائے گا؟؟؟؟
غلط ہے نہ کیوں خون بہایا گیا ناحق لوگوں کا استعفی انسانی جان سے زیادہ اہمیت نہی رکھتا دھرنے کے لوگوں نے استعفی مانگا تھا جان نہی مانگی تھی
 
عروہ خان

محفلین
ناحق ہی مارے جاتے ہیں اس ملک کی سیاست میں صرف کرسی بچانے کے کہیں معصوم بچوں کا قتل عام، کہیں عاشق رسول کو خاموشی سے پھانسی کی سزا اور غیر ملکی ایجنٹ کو چپ چاپ ھگا دیا جاتا ہے ریمنڈیوس
بات نکلے گی تو دوووووووور تلک جائے گی
 
سین خے

محفلین
غلط ہے نہ کیوں خون بہایا گیا ناحق لوگوں کا استعفی انسانی جان سے زیادہ اہمیت نہی رکھتا دھرنے کے لوگوں نے استعفی مانگا تھا جان نہی مانگی تھی

محترمہ آپ خود ہی اپنی مرضی سے جب دل چاہتا ہے سوال کرتی ہیں۔ اگر آپ کو جواب دیا جائے اور اگر اس کے ساتھ ہی کوئی اور سوال کیا جائے تو آپ اس سوال کا جواب دینے کے بجائے کچھ اور بات کرنے لگ جاتی ہیں۔ آپ کا مقصد صرف اور صرف اپنا موقف سب پر حاوی کرنا ہے۔

میں اب تک آپ کو کم عمر سمجھ کر آپ کا لحاظ کر رہی ہوں کہ آپ کو ابھی زندگی میں بے انتہا سیکھنے کی ضرورت ہے۔ کبھی میں بھی آپ کی طرح ہی ہوتی تھی، آنکھ بند کر کے علماء کی بات پر یقین کرنے والی مگر میں نے تب بھی کسی پر اس طرح الزامات نہیں لگائے جس طرح آپ یہاں لگا رہی ہیں اور وہ بھی بغیر دلائل کے۔

برائے مہربانی اب آپ مجھ سے ذرا دیکھ کر بات کیجئے گا کیونکہ آپ کا مجھے یہ کہنا کہ میرے نزدیک انسانی جان کی قیمت نہیں ہے، مجھے بالکل پسند نہیں آیا۔

آپ کم عمر ہیں میں آپ کو تمیز سے کہہ رہی ہوں اگر آپ نے اب میری کسی بات سے الٹا مطلب نکالنے کی کوشش کی تو میں بے انتہا آپ سے سختی سے پیش آوَں گی۔
 
محترمہ آپ خود ہی اپنی مرضی سے جب دل چاہتا ہے سوال کرتی ہیں۔ اگر آپ کو جواب دیا جائے اور اگر اس کے ساتھ ہی کوئی اور سوال کیا جائے تو آپ اس سوال کا جواب دینے کے بجائے کچھ اور بات کرنے لگ جاتی ہیں۔ آپ کا مقصد صرف اور صرف اپنا موقف سب پر حاوی کرنا ہے۔

ملاؤں کے پے رول پر لوگوں کا کچھ ایسا ہی وطیرہ ہوتا ہے۔ آپ امریکی سٹیٹ دپارٹمنٹ کے فواد کو دیکھ لیں :) یہ بھی کچھ اسی قسم کی قوم سے ہے ۔ لگتا ہے محترمہ کے پیچھے کوئی محترم چھپا ہے۔ ملاء جدید دور کے ٹھگ ہیں ۔ یہ کوئی بھی بھیس بدل سکتے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستانی ان ملاؤں کو مار کے کب بھگائیں گے ۔
 
Top