پاکستان کا لبیک دھرنا

زیک

مسافر
مجھے تو ایسا لگ رھا ہے کہ آپ قادیانیوں کی فل فیور میں ہیں محترم ورنہ اتنا سب کچھ دیکھ کر تو کسی بات کے ثبوت کی ضرورت نہی
میں یقیناً احمدیوں کے انسانی حقوق کے مکمل حق میں ہوں۔

“اتنا سب کچھ” دیکھ کر تو لبیک تحریک وغیرہم، پاکستانی فوج اور پاکستانی حکومت پر ہنسی ہی آ رہی ہے
 
عروہ خان

محفلین
میں یقیناً احمدیوں کے انسانی حقوق کے مکمل حق میں ہوں۔

“اتنا سب کچھ” دیکھ کر تو لبیک تحریک وغیرہم، پاکستانی فوج اور پاکستانی حکومت پر ہنسی ہی آ رہی ہے
انسانی حقوق ھاھاھاھا جو لوگ پیسے کی خاطر ایمان بیچ دیں انکے لئیے کیسی ہمدردی آپ لوگوں تو پوری پوری امداد ملتی ہے قادیانیوں کی فیور کی آپکی بحث سے اندازہ ہوگیا تھا کہ انہی کا حصہ ہو بے بنیاد لوگوں کا
 
عروہ خان

محفلین
میں یقیناً احمدیوں کے انسانی حقوق کے مکمل حق میں ہوں۔

“اتنا سب کچھ” دیکھ کر تو لبیک تحریک وغیرہم، پاکستانی فوج اور پاکستانی حکومت پر ہنسی ہی آ رہی ہے
ہم تم لوگوں کی طرح ایمان نہی بیچتے جان دیتے ہیں اپنے رسول کے لئے سمجھے آئینہ دیکھ کر ہنسو
 
زیک

مسافر
انسانی حقوق ھاھاھاھا جو لوگ پیسے کی خاطر ایمان بیچ دیں انکے لئیے کیسی ہمدردی آپ لوگوں تو پوری پوری امداد ملتی ہے قادیانیوں کی فیور کی آپکی بحث سے اندازہ ہوگیا تھا کہ انہی کا حصہ ہو بے بنیاد لوگوں کا
یہی عین اسلام ہے
 
عروہ خان

محفلین
"غلط" آپکا اظہارِ خیال تو ہوسکتا ہے مگر حقیقت نہیں کیونکہ آپ نے شاید تہیہ کیا ہوا ہے کہ ہر اس بات کو غلط ہی کہنا/سمجھنا/لکھنا ہے جو آپکے خیالات سے مطابقت نہیں رکھتی!
زمینی حقائق کو اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ کس کو کیا صحیح لگتا ہے بلکہ اس کام سے فرق پڑتا ہے کہ کون کیا کرتا ہے
عاطف بھائی یہ محترم خود قادیانی ہیں اس لئے کوئی بات سہی نہی لگ رہی

فرقان احمد

محفلین
الف نظامی بھیا! ہم آپ کو 'مضحکہ خیز' کی ریٹنگ نہیں دیں گے۔ آپ اچھی نیت کے ساتھ یہ سب کچھ کر رہے ہوں گے تاہم امر واقعہ یہ ہے کہ آپ محض کاپی پیسٹ کا سہارا لے کر اپنی بات کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ ہم تو آپ کو جینوئن بندہ سمجھتے تھے۔ :) :) :) چلیے، یہ غلط فہمی تو دُور ہوئی۔ آپ یہ بھی دیکھیےگا کہ قتل و غارت کا یہ بازار گرم کروانے میں انتشار پسند مولوی صاحب کا کتنا حصہ تھا؟ سب کچھ حکومت پر ڈال دینا بہت آسان ہوتا ہے محترم بھیا! :)
 
الف نظامی

لائبریرین

پروپگنڈا اصول نمبر 1
Name Calling:-
Say something nasty about someone. Use broad strokes and never fill them in. Get your audience rushing to judgment without providing any evidence. "He's a pen-pushing bureaucrat." "He's a liberal." (That didn't used to be a bad name!) "He's a terrorist." (Ah, we don't want to admit it, but that's name calling. One person's terrorist is another person's "freedom fighter.")​
 
صاحب! یہ دُنیا کتابی اصولوں پر کم چلتی ہے اور حرکی اصولوں پر زیادہ۔ یہ فلسفیانہ موشگافیاں آپ کو ہر عمل کا جواز تو فراہم کر دیں گی تاہم ذہانتِ عمومی سے ان کا دور تک واسطہ نہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ معاملات کو مجموعی تناظر میں دیکھیے۔ :) آپ نے کہیں سے پراپیگنڈے کا یہ اصول پڑھ لیا ہے اور اب پوری زندگی اس اصول پر عمل درآمد کے لیے گویا وقف ہی کر دی ہے جی۔ :) :) :) ایسا ہی ہے تو پھر سوشل میڈیا فورمز کو خیر باد کہہ دیجیے اور کوئی کتاب وغیرہ لکھیے۔ :) نازک مزاجی تو ملاحظہ فرمائیے ۔۔۔ نام سے پکارا تو حضرت نے ہر سوال کا جواب اسی 'جواب' میں ڈھونڈ لیا۔ یہ بھی پراپیگنڈے کا کوئی ودھیا طریقہ ہو گا جی ۔۔۔ :) :) :)
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
صاحب! یہ دُنیا کتابی اصولوں پر کم چلتی ہے اور حرکی اصولوں پر زیادہ۔ یہ فلسفیانہ موشگافیاں آپ کو ہر عمل کا جواز تو فراہم کر دیں گے تاہم ذہانتِ عمومی سے ان کا دور تک واسطہ نہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ معاملات کو مجموعی تناظر میں دیکھیے۔ :) آپ نے کہیں سے پراپیگنڈے کا یہ اصول پڑھ لیا ہے اور اب پوری زندگی اس اصول پر عمل درآمد کے لیے گویا وقف کر دی ہے۔ :) :) :) ایسا ہی ہے تو پھر سوشل میڈیا فورمز کو خیر باد کہہ دیجیے اور کوئی کتاب وغیرہ لکھیے۔ :)
تقریر اچھی کر لیتے ہیں آپ۔ سائن تھیٹا کے گراف کی طرح۔
 
عاطف بھائی یہ محترم خود قادیانی ہیں اس لئے کوئی بات سہی نہی لگ رہی
اللہ تعالی نے اپنے نبی اکرم کی زبان مبارک سے ہم کو اپنا فیصلہ یہ عطا کیا
109:6 تمہارا دین تمہارے لئے اور میرا دین میرے لئے ہے
5:8 اے ایمان والو! الله کے واسطے انصاف کی گواہی دینے کے لیے کھڑے ہو جاؤ اور کسی قوم کی دشمنی کا باعث انصاف کو ہر گز نہ چھوڑو انصاف کرو یہی بات تقویٰ کے زیادہ نزدیک ہے اور الله سے ڈرتے رہو جو کچھ تم کرتے ہو بے شک الله اس سے خبردارہے

جو لوگ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا نبی مانتے ہیں ، وہی مسلمان ہیں ، لیکن یہ بریلوی، دیوبند، ملاء کے اپنے نبی ہیں ، جن کو یہ رسول اکرم صلعم سے بڑھ کر مانتے ہیں۔ ان کا اپنا فقہ ہے ، جو یہ اماموں کے نام سے اپنے نبیوں سے منسوب کرتے ہیں۔ میں نبی اکرم رسول اکرم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی مانتا ہوں۔ کیا مجھے اجازت ہے اس جلیل القدر نبی کا نام لے کر اپنی سیاست چمکاؤں؟ زیک قادیانی نہیں ۔ لیکن ہر وہ ژخص جو اللہ تعالی کے فرمان قرآن کے اصولوں کو نہیں مانتا، اور دوسری قوموں کی نفرت کی بنیاد پر فیصلے کرتا ہے ، جیسے آپ ، وہ ہی قادیانی ہیں کے بعد کے نبیوں کو مانتے ہیں۔
 
Top