فاروق سرور خان
محفلین
ہلکا کہا ہے ایسا ہی پڑھئے گا۔ آپ محترم ہیں ، اس لئے کچھ بھی نہیں کہ رہا۔ ۔۔۔چلو جی ہنڑ فیر فتوی
ہلکا کہا ہے ایسا ہی پڑھئے گا۔ آپ محترم ہیں ، اس لئے کچھ بھی نہیں کہ رہا۔ ۔۔۔چلو جی ہنڑ فیر فتوی
سم نیٹ سے یو ٹیوب نہی اوپن ہورھا وائی بند ہوگیا پڑوسیوں نے چینج کردیا پاسورڈ
یعنی جسے چاہا احمدی قرار دے دیاجب سے آپ ہوئے
ایک اظہار رائے پر پابندی نہی ابھی آپ نے کہا تو رائے کا اظہار کچھ یوں ہے کہ سین اور خے کو ملا کر لکھ لیتی
اور ن حذف کر سکتے ہیں
پاس ورڈ دیتا کون ہے چرانا پڑتا ہےجی جب بھی پڑوسی آپ کو نیا پاسورڈ دیں تو آپ ہمیں لنک ضرور دیجئے گا۔ ہم منتظر رہیں گے۔
سیخ جان کی امان پاؤں تو عرض کروں جویہ سین اور خے کو ملا کر اور ن حذف کر کے نیا لفظ بنے گا اس کا مطلب کیا ہوگا؟؟؟
پڑوسیوں کا مفت میں استعمال ہو رہا تھا؟سم نیٹ سے یو ٹیوب نہی اوپن ہورھا وائی بند ہوگیا پڑوسیوں نے چینج کردیا پاسورڈ
پ
ہمممپڑوسیوں کا مفت میں استعمال ہو رہا تھا؟
کیا واقعی؟جی مفت میں بالکل
مفت میں نہیں! ابھی انہوں نے بتایا تو ہے کہ چوری کر کے استعمال کرتی ہیں۔پڑوسیوں کا مفت میں استعمال ہو رہا تھا؟
پاس ورڈ دیتا کون ہے چرانا پڑتا ہے
ماشاء اللہ سبحان اللہمفت میں نہیں! ابھی انہوں نے بتایا تو ہے کہ چوری کر کے استعمال کرتی ہیں۔
توبہ!جی مفت میں بالکل
آپ تشریف لائیں قوم آپ جیسے قائد کی ہی منتظر ہے بس۔سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستانی ان ملاؤں کو مار کے کب بھگائیں گے
اس کا مطلب یہ لیا جائے گا کہ اللہ کی زمین میں فساد کرنے والوں نے معصوم قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کا سینکڑوں کی تعداد میں قتل عام کیا ۔
ملاء کے حربوں سے آگاہی ضروری ہے ۔
جب تک تمام طاقت سینیٹ کے ہاتھ میں نہیں ہوگی، سب ڈرتے رہیں گے اس ملاء ٹولے سے۔
اگر اس مکتبہ فکر کے علما ہیں جنہوں نے اس دھرنے پر تنقید کی ہے تو پیش کریں ہمیں خوشی ہو گیہوسکتا ہے کہ دھرنا دینے والے یا قانون کو ہاتھ میں لینے والے سینکڑوں یا ہزاروں کی تعداد میں ہوں، لیکن کیا اس سے ہمیں یہ جواز حاصل ہوسکتا ہے کہ پورے مسلک یا پورے مکتب فکر کو ہی نشانہ بنا ڈالیں؟
غلطی کرنے والوں کو تنبیہ کرنے کا یہ کیسا انداز ہے؟
جس نے غلطی کی ہے اس کی نشاندہی ہونی چاہیے، یہ کیوں کہا جاتا ہے کہ یہ فلاں ٹولے سے ہے اس لیے ایسا کررہا ہے!!!
کیا کسی معاملے میں کسی مکتب فکر کے لوگوں کی رائے الگ الگ نہیں ہوسکتی؟ تو پھر پوری جماعت کو کیوں نشانہ بنایا جاتا ہے؟
ایک انجینئر اگر غلط نقشہ بنادے تو کیا پورے انجینئر طبقہ پر تنقید کی جائے گی؟
جب یہ قوم غفلت کی نیند سے دوباہ بیدار ہوگی جب پھر ایک اقبال جنم لے گا پھر وہ علامہ اقبال جیسا تو نہی مگر قوم کو بیدار کرنے والا ہو تب کہیں جاکے ان سے چھٹکارا ملے مگر ہم سب اس وقت زندگی سے ضرور چھٹکارا مل جائےآپ تشریف لائیں قوم آپ جیسے قائد کی ہی منتظر ہے بس۔
ایک خبر کے مطابق تواگر اس مکتبہ فکر کے علما ہیں جنہوں نے اس دھرنے پر تنقید کی ہے تو پیش کریں ہمیں خوشی ہو گی
تو کیا وہ ان سب جماعتوں کے نمائندہ تھے۔اس دھرنے میں بریلویوں کے ساتھ دیوبندی جماعتی ، اہل حدیث ، اور شیعہ بھی شامل تھے
آپ کی بات ٹھیک ہے کہ صرف غلطی کرنے والے ذمہ دار ہیں لیکن یہاں اور میڈیا میں بھی ان کے حامی یہ باور کرانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ پورا مسلک بلکہ کئی مسالک ان کے ساتھ ہیں۔ایک خبر کے مطابق تو
تو کیا وہ ان سب جماعتوں کے نمائندہ تھے۔
میرے علم میں تنقید تو بہت سے لوگوں نے کی ہے۔ لیکن کیا مجھے اس پر یوٹیوب کی کوئی ویڈیو یا کسی خبر کا لنک دینا ہوگا؟
یہاں بھی تنقید کرنے والوں میں اکثر کسی نہ کسی مسلک سےتعلق رکھتے ہیں، کیا وہ ان لوگوں کو اپنا نمائندہ سمجھتے ہیں؟
میرا نقطہ نظر یہ ہے کہ تنقید صرف غلطی کرنے والوں پر ہونی چاہیے، نہ کہ اس مسلک کے تمام لوگوں پر۔ اور ایسی ہی تنقید کے کسی نتیجے پر پہنچنے کی امید کی جاسکتی ہے۔