فاروق سرور خان
محفلین
ممتاز قادری
ہا ؟؟؟ متاذ قادری ، انسانیت کا قاتل ، ذلت کی پھانسی نصیب ہوئی ۔
ممتاز قادری
چلیں پھر میں آپ سے معافی بھی مانگ لوں گی آپکا دل دکھانا ہرگز مطلب نہی ہے یار اور نہ ہی اپنی بات مسلط کرکے حاوی ہونا ہے بس صرف اتنی ہے کہ ہم غلط کو سہی اور سہی کو غلط مان لیتے ہیں کبھی کبھی اور کچھ نہیمحترمہ آپ خود ہی اپنی مرضی سے جب دل چاہتا ہے سوال کرتی ہیں۔ اگر آپ کو جواب دیا جائے اور اگر اس کے ساتھ ہی کوئی اور سوال کیا جائے تو آپ اس سوال کا جواب دینے کے بجائے کچھ اور بات کرنے لگ جاتی ہیں۔ آپ کا مقصد صرف اور صرف اپنا موقف سب پر حاوی کرنا ہے۔
میں اب تک آپ کو کم عمر سمجھ کر آپ کا لحاظ کر رہی ہوں کہ آپ کو ابھی زندگی میں بے انتہا سیکھنے کی ضرورت ہے۔ کبھی میں بھی آپ کی طرح ہی ہوتی تھی، آنکھ بند کر کے علماء کی بات پر یقین کرنے والی مگر میں نے جب بھی کسی پر اس طرح الزامات نہیں لگائے جس طرح آپ یہاں لگا رہی ہیں اور وہ بھی بغیر دلائل کے۔
برائے مہربانی اب آپ مجھ سے ذرا دیکھ کر بات کیجئے گا کیونکہ آپ کا مجھے یہ کہنا کہ میرے نزدیک انسانی جان کی قیمت نہیں ہے، مجھے بالکل پسند نہیں آیا۔
آپ کم عمر ہیں میں آپ کو تمیز سے کہہ رہی ہوں اگر آپ نے اب میری کسی بات سے الٹا مطلب نکالنے کی کوشش کی تو میں بے انتہا آپ سے سختی سے پیش آوَں گی۔
اچھاہا ؟؟؟ متاذ قادری ، انسانیت کا قاتل ، ذلت کی پھانسی نصیب ہوئی ۔
چلیں پھر میں آپ سے معافی بھی مانگ لوں گی آپکا دل دکھانا ہرگز مطلب نہی ہے یار اور نہ ہی اپنی بات مسلط کرکے حاوی ہونا ہے بس صرف اتنی ہے کہ ہم غلط کو سہی اور سہی کو غلط مان لیتے ہیں کبھی کبھی اور کچھ نہی
اور ریمنڈیوس کا بھی بتا دیں بھائی مجھے اور aps کے معصوم بچے کیا تخریب کاری کررہے تھے یہ بھی بتائے گا پلز
محترم جناب سلمان تاثیر دامت برکاتہم العالیہ احمدی کب سے ہو گئے؟چلیں نالج میں اضافہ کردوں عاشق رسول جس نے اس مرزائی کو کتے کی موت مارا تھا ممتاز قادری
سینخ بہنا میری تو سیدھی بات بھی آپکو ٹیڑھی لگ رہی ہے میں رائے دوں تو بھی اور معافی مانگوں تو بھیعروہ مجھے آپ کی معافی کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی میرا کوئی دل دکھا ہے۔ میں اتنی نازک مزاج نہیں ہوں لیکن اتنی سیلف ورتھ مجھ میں ہے کہ الزام کا جواب دوں۔
یہاں پر ہر کوئی اپنی رائے کا اظہار کر رہا ہے۔ آپ بھی کیجئے۔ ہر کسی کو حق حاصل ہے کہ وہ اپنی مرضی کی رائے رکھے۔ اگر آپ کو کسی کی رائے پر کوئی اعتراض ہے تو آپ اس کا دلائل سے جواب دیں۔ سیاسی گفتگو میں پرسنل اٹیکس کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔
ملاؤں کے پے رول پر لوگوں کا کچھ ایسا ہی وطیرہ ہوتا ہے۔ آپ امریکی سٹیٹ دپارٹمنٹ کے فواد کو دیکھ لیں یہ بھی کچھ اسی قسم کی قوم سے ہے ۔ لگتا ہے محترمہ کے پیچھے کوئی محترم چھپا ہے۔ ملاء جدید دور کے ٹھگ ہیں ۔ یہ کوئی بھی بھیس بدل سکتے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستانی ان ملاؤں کو مار کے کب بھگائیں گے ۔
حترم جناب سلمان تاثیر دامت برکاتہم العالیہ احمدی کب سے ہو گئے؟
سینخ بہنا میری تو سیدھی بات بھی آپکو ٹیڑھی لگ رہی ہے میں رائے دوں تو بھی اور معافی مانگوں تو بھی
عروہ میں نے آپ کو جب بھی جواب دیا ہے اس کے ساتھ دلائل بھی دئیے ہیں۔ میں نے آپ سے بلا فضول بحث نہیں کی تو آپ کو یہ کیوں لگ رہا ہے کہ مجھے آپ کی ہر بات ٹیڑھی لگ رہی ہے؟؟
جہاں تک معافی کی بات ہے تو مجھے پسند نہیں ہے کہ میں لوگوں سے سیاسی گفتگو کے پیچھے معافی منگواتی پھروں۔ معافی کی ویلیو ہوتی ہے اور میں اپنی انا کی خاطر کسی کو نیچا دکھانا پسند نہیں کرتی۔ آپ یقین کیجئے میرا صرف آپ سے اختلافِ رائے ہے۔ میرا آپ کو نیچا دکھانا ہرگز مقصد نہیں ہے۔
رہی بات دلائل کی تو وہ ویڈو اوپن نہی ہورہی میرے نیٹ سےمعافی کی ویلیو وہاں زیادہ ہوتی ہے جہاں انا ہو اس لئے میں اگر آپ سے اپنی ناگوار بات پر جس سے آپکی دلشکنی ہوئی ہو معافی مانگ لوں تو چھوٹی نہی ہوجاؤں گی یار چھوٹا یا بڑا انسان نہی ہوتا سوچ ہوتی ہے
آپ تو بہت دور کی بات کر رہے ہیں یہاں ہم عام زندگی میں کسی سے ایک چھوٹا سا سوال تک تو کر نہیں سکتے۔ بات کرنا ناممکنات میں سے ہے۔ میں نے ذاتی طور پر مذہبی اور سیاسی شدت پسندی کی وجہ سے بے انتہا نقصان اٹھایا ہے۔ اب گھر والوں کی پریشانی کی وجہ سے عام زندگی میں خاموش ہی رہنا پڑتا ہے۔ یہاں تو میں نے پھر بھی بہت بول لیا۔
رہی بات دلائل کی تو وہ ویڈو اوپن نہی ہورہی میرے نیٹ سے
زیک ، ایک سچا اور پکا مسلمان ہے۔ 2007 سے اس کے خیالات سے واقف ہوں۔ ایک بھلا، سنجیدہ اور قابل مسلمان ۔۔ لوگ اس کی ذات پر رکیک حملے کررہے ہیں۔ اب اس کو کیا کہوں، جتنی تعلیم اور علم زیک کا ہے ، اس کے نصف کے دائرے میں بھی نہیں آتے یہ لوگ
ایک تعلیم یافتہ قوم ، صرف ایک تعلیم یافتہ ماں کی گود میں ہی پرورش پا سکتی ہے۔
تعلیم سوال و جواب سے ہی ممکن ہے۔ میں نہیں سمجھتا کہ یہاں کسی کے مناسب اظہار رائے پر پابندی ہے ۔۔
سم نیٹ سے یو ٹیوب نہی اوپن ہورھا وائی بند ہوگیا پڑوسیوں نے چینج کردیا پاسورڈآپ لنک دے دیجئے۔ ہو سکتا ہے ہم میں سے کسی کے پاس اوپن ہو جائے۔
بالکل ٹھیک یہاں کسی بھینس کی پک بھی چوری نہی کرسکتے بھینس کیسے چرا سکتے ہیںجی اگر آپ یہاں محفل کی بات کر رہے ہیں تو یہاں تو بات کی جا سکتی ہے۔ میرا اشارہ پاکستانی معاشرے کی طرف تھا۔ ہم کھل کر بات کسی سے بھی نہیں کر سکتے۔ کسی کا کچھ بھی پتا نہیں ہوتا کہ کیا بات دل میں رکھ کر کب نقصان پہنچا دے۔