پاکستان کا لبیک دھرنا

میں کافی عرصہ سے یہ دھاگہ پڑھ رہا تھا۔ خواہش تھی کوئی احمدی بھائی یا بہن اپنا نقطہ نظر بیان کرتے مگر بے سود۔ جماعت احمدیہ کا اس بارہ میں موقف اول دن سے واضح ہے کہ ہم سچے دل سے عقیدہ ختم نبوت پر یقین رکھتے ہیں۔ وہ الگ بات ہے کہ ہمارے نزدیک ختم نبوت کی تشریح مختلف ہے لیکن اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہم نعوذ بااللہ ختم نبوت کے ہی منکر ہیں۔
یہ دھرنے والے مذہب کے نام پر سیاست چمکانے آئے تھے۔ حکومت پاکستان نے ہمارے آئینی حقوق بحال نہیں کئے بلکہ ہماری زندگی مزید اجیرن بنا دی ہے۔ ان مولویوں کے دباؤ پر اب ہر احمدی جو کسی حکومتی یا بیروکریسی عہدے پر فائز ہوگا کو ایک ٹرمپ اسٹائل ڈیٹابیس میں ڈالا جائے گا۔ تاکہ مولوی برادری جب چاہے ہماری جان مال کو ضائع کر دے۔ ہمارا پاکستان میں کوئی والی وارث نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ احمدیوں کی اکثریت پاکستان سے باہر آزاد زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
سڑیل ایک دم سڑیل۔۔۔ جس نے مجھے ایسی (ناپسندیدہ) ریٹنگ۔۔۔ غصہ آرہا۔۔۔ مذاق کی بات پر بھی فضول کی ریٹنگ۔۔ جب آپ لوگ اتنے پیجز ایک دوسرے کے خلاف لکھنے میں بھرتے ہو تب تو کوئی احساس نہیں ہوتا۔۔ہن۔۔
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

ہمیں ایک ہفتہ قبل صرف اس بات پر 'ناپسندیدہ' کی ریٹنگ سے نوازا گیا کہ ہمیں چائے کیوں پسند ہے؟ :) :) :)
 
آپ کے ساتھ تو زیادہ بری ہوئی۔۔ یہ بھی کوئی بات ہے۔۔ بخار میں منہ کا ذائقہ خراب ہوتا۔۔۔ ایسی ریٹنگ سے تو موڈ بھی خراب ہوتا ۔۔۔ میں نے بھی ادھار نہیں رکھا۔۔ :ڈی
 
آخری تدوین:
میں کافی عرصہ سے یہ دھاگہ پڑھ رہا تھا۔ خواہش تھی کوئی احمدی بھائی یا بہن اپنا نقطہ نظر بیان کرتے مگر بے سود۔ جماعت احمدیہ کا اس بارہ میں موقف اول دن سے واضح ہے کہ ہم سچے دل سے عقیدہ ختم نبوت پر یقین رکھتے ہیں۔ وہ الگ بات ہے کہ ہمارے نزدیک ختم نبوت کی تشریح مختلف ہے لیکن اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہم نعوذ بااللہ ختم نبوت کے ہی منکر ہیں۔
یہ دھرنے والے مذہب کے نام پر سیاست چمکانے آئے تھے۔ حکومت پاکستان نے ہمارے آئینی حقوق بحال نہیں کئے بلکہ ہماری زندگی مزید اجیرن بنا دی ہے۔ ان مولویوں کے دباؤ پر اب ہر احمدی جو کسی حکومتی یا بیروکریسی عہدے پر فائز ہوگا کو ایک ٹرمپ اسٹائل ڈیٹابیس میں ڈالا جائے گا۔ تاکہ مولوی برادری جب چاہے ہماری جان مال کو ضائع کر دے۔ ہمارا پاکستان میں کوئی والی وارث نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ احمدیوں کی اکثریت پاکستان سے باہر آزاد زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔
آپ کے مولوی بھی ہمارے مولویوں سے کم نہیں، ان کا اختیار اور اکثریت ہو تو باقیوں کے ساتھ ایسا ہی ہو۔
 
سید عمران

محفلین
جماعت احمدیہ کا اس بارہ میں موقف اول دن سے واضح ہے کہ ہم سچے دل سے عقیدہ ختم نبوت پر یقین رکھتے ہیں۔ وہ الگ بات ہے کہ ہمارے نزدیک ختم نبوت کی تشریح مختلف ہے.

یہ ظالم مختلف تشریح ہی تو مسلمانوں سے مختلف کرتی ہے!!!
 
اے خان

محفلین
میں کافی عرصہ سے یہ دھاگہ پڑھ رہا تھا۔ خواہش تھی کوئی احمدی بھائی یا بہن اپنا نقطہ نظر بیان کرتے مگر بے سود۔ جماعت احمدیہ کا اس بارہ میں موقف اول دن سے واضح ہے کہ ہم سچے دل سے عقیدہ ختم نبوت پر یقین رکھتے ہیں۔ وہ الگ بات ہے کہ ہمارے نزدیک ختم نبوت کی تشریح مختلف ہے لیکن اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہم نعوذ بااللہ ختم نبوت کے ہی منکر ہیں۔
یہ دھرنے والے مذہب کے نام پر سیاست چمکانے آئے تھے۔ حکومت پاکستان نے ہمارے آئینی حقوق بحال نہیں کئے بلکہ ہماری زندگی مزید اجیرن بنا دی ہے۔ ان مولویوں کے دباؤ پر اب ہر احمدی جو کسی حکومتی یا بیروکریسی عہدے پر فائز ہوگا کو ایک ٹرمپ اسٹائل ڈیٹابیس میں ڈالا جائے گا۔ تاکہ مولوی برادری جب چاہے ہماری جان مال کو ضائع کر دے۔ ہمارا پاکستان میں کوئی والی وارث نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ احمدیوں کی اکثریت پاکستان سے باہر آزاد زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔
ختم نبوت کی تشریح آپ کے ہاں مختلف کیوں ہے؟
اگر ہماری تشريح غلط ہے تو اسے غلط ثابت کرکے دکھائیں. اگر آپ کی تشریح درست ہے. تو ثابت کریں. دونوں تشریح درست تو نہیں ہوسکتی نا.
 
سید عاطف علی

لائبریرین
جماعت احمدیہ کا اس بارہ میں موقف اول دن سے واضح ہے کہ ہم سچے دل سے عقیدہ ختم نبوت پر یقین رکھتے ہیں۔ وہ الگ بات ہے کہ ہمارے نزدیک ختم نبوت کی تشریح مختلف ہے لیکن اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہم نعوذ بااللہ ختم نبوت کے ہی منکر ہیں۔
ختم نبوت کی تشریح آپ کے ہاں مختلف کیوں ہے؟
اگر ہماری تشريح غلط ہے تو اسے غلط ثابت کرکے دکھائیں. اگر آپ کی تشریح درست ہے. تو ثابت کریں. دونوں تشریح درست تو نہیں ہوسکتی نا.
محض اپنے عقیدہے کی مکمل اور جامع تعریف ہی کردیں جس سے اصل فرق خوب واضح ہو جائے جس کی طرف آپ نے محض اشارہ کیا ہے ۔شاید اس سے بہت سا بہام دور ہو جائے ۔
ثابت کرنے میں تو معاملہ بحث کے لیے مناسب اور معتدل حدود سےتجاوز کر نے میں دیر نہ لگائے گا۔یہ آزمودہ بات ہے۔
 
وجی

لائبریرین
یہ تشریح ہمارے نذدیک کلمہ کے دوسرے حصہ سے جڑی ہے اب جب کلمہ ہی ٹھیک نہیں تو پھر مسلمان کیسے ؟؟
یہ بات آپ سے زیادہ ابوجہل سمجھتا تھا۔ اسی وجہ سے مسلمان نہیں ہوا۔
 
میں کافی عرصہ سے یہ دھاگہ پڑھ رہا تھا۔ خواہش تھی کوئی احمدی بھائی یا بہن اپنا نقطہ نظر بیان کرتے مگر بے سود۔ جماعت احمدیہ کا اس بارہ میں موقف اول دن سے واضح ہے کہ ہم سچے دل سے عقیدہ ختم نبوت پر یقین رکھتے ہیں۔ وہ الگ بات ہے کہ ہمارے نزدیک ختم نبوت کی تشریح مختلف ہے لیکن اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہم نعوذ بااللہ ختم نبوت کے ہی منکر ہیں۔
یہ دھرنے والے مذہب کے نام پر سیاست چمکانے آئے تھے۔ حکومت پاکستان نے ہمارے آئینی حقوق بحال نہیں کئے بلکہ ہماری زندگی مزید اجیرن بنا دی ہے۔ ان مولویوں کے دباؤ پر اب ہر احمدی جو کسی حکومتی یا بیروکریسی عہدے پر فائز ہوگا کو ایک ٹرمپ اسٹائل ڈیٹابیس میں ڈالا جائے گا۔ تاکہ مولوی برادری جب چاہے ہماری جان مال کو ضائع کر دے۔ ہمارا پاکستان میں کوئی والی وارث نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ احمدیوں کی اکثریت پاکستان سے باہر آزاد زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔
گویا آپ نے خود اقرار کیا کہ آپ عام مسلمانوں سے الگ ہیں
گویا کھلے الفاظ میں اپنے کفر کا اعتراف
 
Top