مرزا حنیف احمد
معطل
کیا میں اس بنیاد پہ آپکو سرکاری مسلمان کہنے پر حق بجانب ہوں؟ ہم احمدی ہر پل اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ ہمیں مسلمان رہنے کیلئے کسی کے سرٹیفکیٹ، فتووں، عہدوں پر دستخط نہیں کرنے پڑتے۔کیا میں یہ کہنے کی جسارت کرسکتا ہوں کہ میں ایک پکا مسلمان ہوں اور رسول خدا حضرت محمد مصطفیٰ کو خدا کا آخری نبی سمجھتا ہوں اور یہ عقیدہ ہے کہ وہ خدا کے آخری نبی ہیں اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا اور قادیانی وغیرہ پاکستان کے قانون کے مطابق کافر ہیں۔