سید عاطف علی
لائبریرین
یہ بات کچھ واضح نہیں لگ رہی گول مول سی ہے۔ میں نے آپ سے ختم نبوت کی (آپ کے نزدیک) واضح تعریف کی درخواست کی تھی اس کے جواب میں گول مول سی بات کا کیا مطلب ۔آپ اپنا موقف دینے کا مکمل اختیار رکھتے ہیں۔کھل کر اظہار کیجیئے۔آپ کے پیغام سے یہ سمجھ میں آتاجی آپ 14ویں صدی کے مجدد، موعود مہدی و مسیح اور رسول اللہ کے امتی نبی ہیں۔
گویا مسیح اور مہدی ایک ہی شخصیت کے دو نام ہیں ۔
کیا ہر صدی کا مسیح ہو تا ہے ؟اور پندرہویں صدی میں کوئی اور ہوگا یا ہوسکتا ہے؟
یا پھر مرزا غلام احمد آخری نبی ہے ؟
اور کیا مرزا کو نبی نہ ماننے والے آپ کے نزدیک مسلمان ہیں ؟