وجی
لائبریرین
دل پھاڑنے کی ضرورت ہی نہیں بھائی آپ خود ہی اقرار کر رہے ہیںکیا آپنے ہم احمدیوں کےدل پھاڑ کر دیکھے ہیں؟
دل پھاڑنے کی ضرورت ہی نہیں بھائی آپ خود ہی اقرار کر رہے ہیںکیا آپنے ہم احمدیوں کےدل پھاڑ کر دیکھے ہیں؟
کہاں؟افسوس اس بات کا کہ انتظامیہ بھی اس میں فریق بن گئی ہے
یہ بات کچھ واضح نہیں لگ رہی گول مول سی ہے۔
مذہب تو نام ہی ابہام اور تضاد کا ہےایک نیا مذہب ایجاد کر لیا جو تضادات کا مجموعہ ہے۔
تو اسرائیل اور امریکہ میں کون ہیں؟اصلی یہودی تو اب کہیں دستیاب نہیں۔
ہالوکاسٹ کا انکار اور ہٹلر سے محبت تو لگتا ہے اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ہے۔یہ باتیں تو یہودی کرتے ہیں ہٹلر کو تین ملین یہودی کا قاتل سمجھتے ہیں جبکہ ابھی تک یہودی تین ملین نہیں ہوسکے، ہوگئے تو زیونیسٹ۔
یہودی اور قادیانی سن نانم۔
اختلاف کی گنجائش موجود ہے یہاں تاہم اس بحث کو کسی اور لڑی کے لیے ادھار رکھتے ہیں۔مذہب تو نام ہی ابہام اور تضاد کا ہے
یہ محض آپ کا نقطہ نظر ہو سکتا ہے۔مذہب تو نام ہی ابہام اور تضاد کا ہے
اسلام نہیں...مذہب تو نام ہی ابہام اور تضاد کا ہے
مثل یہود!!!تو اسرائیل اور امریکہ میں کون ہیں؟
جب عیسیٰ کے رسول اللہ کے بعد بطور امتی اور نبی کے رتبہ کیساتھ واپس آنے پر تمام مسلمانوں کا ایمان ہے تو اس سوال کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
اسلام نہیں...
قد تبین الرشد من الغی!!!
نعرہ حیدری!ڈاکٹر صاحب اسے ایک پنتھ دو کاج کہتے ہیں شاید، آپ اس تحریر سے ختمِ نبوت کے ساتھ ساتھ ضرورتِ ولایت بھی ثابت کرنا چاہتے ہیں!
اپنے کی بجائے دوسرے مذاہب کو دیکھیں ان میں آپ کو ہزارہا ابہام، تضادات اور غلطیاں نظر آئیں گییہ محض آپ کا نقطہ نظر ہو سکتا ہے۔
مذہب نام پے یقین کا۔ لیکن اس کا ادراک ہر کسی کو نہیں ہو تا۔
خضر کیوں کر بتائے کیا بتائے ۔ اگر ماہی کہے دریا کہاں ہے۔
پھر تو یہ ابہام ذاتی ہوا!!!اسلام کیا ہے یہ ہر مسلمان کا اپنا اپنا خیال ہے ۔ اس سے زیادہ ابہام کیا ہو سکتا ہے؟
ختم نبوت کا ایشو، پاکستان کے آئندہ انتخابات میں ایک اہم ایشو بننے جا رہا ہے، ثبوت کے طور پر یہ تصویر دیکھیے، اے این پی ختم نبوت دفتر کھول رہی ہے:
مجھے تو یہ طالبان کے دفتر کا مقابلہ لگتا ہے۔ہو سکتا ہے کہ یہ عمران خان کی دھرنے کی سپورٹ کے بعد مقابلہ برابر کرنے کے لئے کیا گیا ہو۔