چودھری مصطفی
محفلین
تو لنک دے دیجئے ۔میں یہاں وہ ویڈیو کلپ نہی دکھا پارہی جس میں صاف اور واضح طور پر آئین میں ترمیم کی گئی ہے آپ صلی الله علیہ والہ وسلم کا نام ہٹا کر صرف نبی لکھ کر اقرار نامہ تیار کیا گیا ہے میرے خیال سے یہ احتجاج غلط نہی ہے کیوںکہ آخری نبی آپ صلی اللٰہ علیہ والہ وسلم کے علاوہ کوئ نہی اور قادیانی چھپے ہوئے سانپ کی طرح پے درپے وار کررہے ہیں وہ نبی کو مانتے ہیں مگر آپ صلی الله علیہ وسلم کو نہی نبی نہی مانتےانکا تو اپنا ہی بنایا ہوا نبی ہے جو یہودیوں کی ایجاد ہے
غالب امکان ہے کسی صحافتی طوائف کا ہو گا۔
ان اینکرز میں سے جو آج ختم نبوت پہ طوفان برپا کئے ہوئے ہیں، ایک میرا پرانا دوست ہے، ذاتی طور پہ جانتا ہوں کہ پکا دہریہ ہے، زندگی میں اسے ایک نماز پڑھتے نہیں دیکھا۔ نجی محفل میں پاکستان کے قیام کو غلط کہتا ہے مگر آجکل ناموس رسالت کا پاسبان بنا ہوا ہے۔