اس معاہدے کی شق نمبر ایک کی رو سے تحریک لبیک، (سابق) وفاقی وزیر کے بارے میں کوئی فتویٰ نہیں دے گی۔ اگر فتویٰ نہیں دیں گے تو ثابت ہوا کہ مذکورہ وزیر نے کوئی غیر شرعی کام نہیں کیا تھا، اور اگر کوئی غیر شرعی کام کیا تھا تو کوئی تحریک کیسے کوئی شرعی فتویٰ روک سکتی ہے؟
گوگل پلس پر شائع حلف نامے کا عکاس
ماشاء اللہ ہی کہہ سکتے ہیں۔معاہدے کے نتیجے میں رہائی پانے والے گرفتار شدگان کو ڈی جی رینجرز گھر واپس جانے کے لیے کرائے کے بطور ایک ایک ہزار فی کس دے رہے ہیں، کسی مد سے دے رہے ہیں یا سرکاری طور پر دے رہے ہیں یا ذاتی حیثیت میں یہ واضح نہیں ہے لیکن رقم بہرحال انہوں نے بانٹی ہے وہ بھی وردی میں!
ویڈیو میں تو چند ہی لوگ نظر آ رہے ہیں، البتہ ایک جملہ ڈی جی صاحب کا سنائی دیا کہ یہ ایک تھانے کے لوگ ہیں باقیوں کو بھی دیں گے۔ماشاء اللہ ہی کہہ سکتے ہیں۔
کتنے لوگوں کو ہزار روپے دیئے؟ اگر سو لوگ ہوں تو ایک لاکھ روپے بنتے ہیں
کیا یہ قتل عبہایت افسوس ناک امر یہ ہے کہ اکستانی مسلمانوں کا قتل عام و تشددکرنے کے لیے امریکی سفارت خانہ کی طرف سے بھاری فنڈنگ کی گئی ہے۔
وہ ایک ہزار کا ایک نوٹ دیتے ہیں پھر کہتے ہیں آپس میں بانٹ لوماشاء اللہ ہی کہہ سکتے ہیں۔
کتنے لوگوں کو ہزار روپے دیئے؟ اگر سو لوگ ہوں تو ایک لاکھ روپے بنتے ہیں
چلیں کچھ بھی سہی مگر کیا یہ سہی تھا آپ صلی الله علیہ والہ وسلم کو حذف کردیا صرف نبی لکھ دیاالیکشنز ایکٹ 2017 بل کی آپ بات کر رہے ہیں۔ یہ آئینی ترمیم تو کسی صورت نہ تھی
ذرا دکھائیں کہ ایسا کہاں ہواچلیں کچھ بھی سہی مگر کیا یہ سہی تھا آپ صلی الله علیہ والہ وسلم کو حذف کردیا صرف نبی لکھ دیا
کیونکہ قادیانی غلام احمد قادیانی کو اپنا نبی مانتے ذرا عقل یہاں بھی استعمال فرمالیں کیا اگر ختم نبوت صلی الله علیہ والہ وسلم پر ایمان ہے تو
پولیس کی طرف سے برسائے گئے شیلز
اور گولیوں کے خول
پہلے پولیس نے چلائے تھے اب احمدیوں پر الزام دھر دیاامریکی فنڈنگ سے لائے گئی قادیانی فرقان بٹالین کی طرف سے نہتے پاکستانیوں پر چلائی گئی گولیوں کے خول
اور آنسو گیس کے خول
گوگل پلس پر شائع حلف نامے کا عکاس
ان کا ذکر اوپر والے صفحے میں نہیں
مسلمان پولیس والوں نے فائرنگ سے انکار کر دیا تھا جس وجہ سے قادیانی پولیس لائی گئی۔پہلے پولیس نے چلائے تھے اب احمدیوں پر الزام دھر دیا
آج پولیس کو قادیانی کہہ رہے ہیں کل کو پورے پاکستان کے گلے کاٹیں گےمسلمان پولیس والوں نے فائرنگ سے انکار کر دیا تھا جس وجہ سے قادیانی پولیس لائی گئی۔
مجھے تو ایسا لگ رھا ہے کہ آپ قادیانیوں کی فل فیور میں ہیں محترم ورنہ اتنا سب کچھ دیکھ کر تو کسی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیپہلے پولیس نے چلائے تھے اب احمدیوں پر الزام دھر دیا
اتنی دور بیٹھ کر تو کوئی بھی باتیں کرسکتا ہے آپکی طرح ادھر پاکستان میں کچھ بھی کرسکتے ہیں اپنے مفاد کے کے لئے معصوم بچوں کو صبح سویرے اسکول میں شہید کیا جاتا ہے مذمت کی اور بات بھی ختم ہوجاتی ہے صرف ٹی وی پر دیکھ کر ہم بات نہی کرتے ہم آنکھوں دیکھا حال جانتے ہیں اس ملک کا سمجھ آئیآج پولیس کو قادیانی کہہ رہے ہیں کل کو پورے پاکستان کے گلے کاٹیں گے