پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

وہ جو دو مصرعوں کے مابین ربط کی تلاش میں مارے گئے!
۔۔۔ آپ اک ربط کی بات کرتے ہیں، یہ لیں پورا قومی مواصلاتی رابطہ

یہ ہجر کا رستہ ہے ڈھلانیں نہیں ہوتیں
صحرا میں چراغوں کی دکانیں نہیں ہوتیں

خوشبو کا یہ جھونکا ابھی آیا ہے ادھر سے
کس نے کہا صحرا میں اذانیں نہیں ہوتیں

کیا مرتے ہوئے لوگ یہ انسان نہیں ہیں
کیا ہنستے ہوئے پھولوں میں جانیں نہیں ہوتیں

اب کوئی غزل چہرہ دکھائی نہیں دیتا
اب شہر میں ابرو کی کمانیں نہیں ہوتیں

ان پر کسی موسم کا اثر کیوں نہیں ہوتا
رد کیوں تری یادوں کی اڑانیں نہیں ہوتیں

یہ شیر ہے چھپ کر کبھی حملہ نہیں کرتا
میدانی علاقوں میں مچانیں نہیں ہوتیں
بھئی تحریک آلیو۔۔۔ اے شعر ربوں آیا اے میرا کوئی قصور نہیں

کچھ بات تھی جو لب نہیں کھلتے تھے ہمارے
تم سمجھے تھے گونگوں کے زبانیں نہیں ہوتیں
اور یہ بھی
 

یاز

محفلین
کھانے کا وقفہ ہو چکا ہے۔ اس میچ کا یہ پہلا سیشن ہے جو پاکستان کے حق میں گیا ہے۔
 

یاز

محفلین
بارش رک چکی ہے۔ کچھ دیر تک کھیل شروع ہونے کی امید بھی بندھی ہے۔
 
لو جی اچھے خاصے پاکستان کے حق میں سیشن جا رہے ہیں- اور آپ کھیل شروع کروا رہے ہیں-

کھانے کا وقفہ ہو چکا ہے۔ اس میچ کا یہ پہلا سیشن ہے جو پاکستان کے حق میں گیا ہے۔
بارش رک چکی ہے۔ کچھ دیر تک کھیل شروع ہونے کی امید بھی بندھی ہے۔
 
Top