پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

نور وجدان

لائبریرین
ان دنوں محفل پہ نہیں آرہے تھے۔ یہ مراسلہ 14 دسمبر کا ہے اور 19 کو وہ بغیر آٹو گراف دیے چلے گئے۔
اللہ انہیں سکون و آسانیاں دے۔ آمین!
آمین .....میرے تو انٹرویو کے سوالات ادھورے رہ گئے مجھے کہا تھا فارغ ہوتے دوں گا
 

نور وجدان

لائبریرین
اس انٹرویو کے حوالے سے بہرصورت آپ کو کریڈٹ جاتا ہے۔ اب اس انٹرویو کی اہمیت دو چند ہو گئی ہے۔
جنہیں ہم سے پیار تھا، وہ غمخوار چلے گئے ..گلی کوچے کرکے سنسان جان نثار چلے گئے .....بہت شکریہ ..انٹرویو کے جوابات تو بہت اچھے دے گئے سچ میں
 

منیب الف

محفلین
ہم محترم منیب الف بھائی سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمیں اپنے یادگاری آٹوگراف سے نوازیں ۔
20190105_134650.jpg
 

منیب الف

محفلین
بہت بہت شکریہ منیب بھائی ،
آپ کا آٹوگراف ہمیں بہت عمدہ اور خوبصورت لگا ۔
اللہ کریم آپ کو سلامت رکھیں ۔آمین
شکریہ تو آپ کا ہے عدنان بھائی کہ آپ نے ٹیگ کر کے عزت افزائی فرمائی۔
یہ میری زندگی کا پہلا آٹوگراف تھا، وہ بھی آن لائن
اور شاید آخری بھی :jokingly:
 

نکتہ ور

محفلین

دائم

محفلین

منیب الف

محفلین
خوابوں والے پائین۔۔۔۔ یہ پہلے مصرعہ کو آسان سی اردو یا مشکل سی پنجابی میں سمجھا دیں تو مہربانی ہو گی۔
شکریہ
آسان سی اردو میں:
ہم فنا کے راستے کے مسافر ہیں۔ جیسے گزری عمر کا سراغ نہیں ملتا، ویسے ہی جب ہم گزر گئے تو ڈھونڈے نہ جا سکیں گے۔
مشکل سی پنجابی میں مریم افتخار صاحبہ سمجھائیں گی۔
 
آسان سی اردو میں:
ہم فنا کے راستے کے مسافر ہیں۔ جیسے گزری عمر کا سراغ نہیں ملتا، ویسے ہی جب ہم گزر گئے تو ڈھونڈے نہ جا سکیں گے۔
مشکل سی پنجابی میں مریم افتخار صاحبہ سمجھائیں گی۔
کیوں پنجابی دے استاد صاحب دے سامنے ساڈا پول کھلان لگے او. :sneaky:
اس شعر سے میر اور ماہِ میر دونوں یاد آگئے، حالانکہ بھولے ہی کب تھے!:in-love:
 
Top