بہت شکریہ محترم، اللہ آپ کو سدا خوش رکھے۔اصلِ آئینہ فقط ریت مگر صورت کَش
نور کس آنکھ کا ہے دیدۂ زنگار کے پاس
(فاتح)
سبق جو اپنے آپ کو یاد دلاتا رہتا ہوںمیں اس قابل کہاں کہ آٹو گراف دوں۔
ایک سبق جو اپنے آپ کو یاد دلاتا رہتا ہوں۔
اپنی مٹی پہ ہی چلنے کا سلیقہ سیکھو
سنگِ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے
اب آپ جوابی آٹو گراف دیں۔
کچھ ایسا کیجئے کہ محفل کے سفرناموں اور تصاویر والے زمرے پہلے کی طرح فحال ہوجائیں۔ہم جناب ابن توقیر بھائی سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمیں اپنے یادگاری آٹوگراف سے نوازیں ۔