محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ان شاءاللہ ، ضرور ان زمرون کی رونقیں بحال ہوں گی ۔کچھ ایسا کیجئے کہ محفل کے سفرناموں اور تصاویر والے زمرے پہلے کی طرح فحال ہوجائیں۔
آٹوگراف تو نہیں ہے کہ اس لائق نہیں ہوں مگر اس بہانے خواہش لکھ دی کہ دو غائب محفلین کو واپس لانے کے لیے کوئی مہم شروع کی جائے۔
آپ اچھا گمان رکھیں ہوسکتاہے کہ زیک بھائی اور یاز بھائی کی ذاتی مصروفیات ہوں جس کی بنا پر وہ محفل پر آ نہیں پا رہے ہوں ۔