پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

ہم کسی پنجابی شعر کی امید لگائے بیٹھے تھے بھیا۔
تہاڈی فرمیش تے آٹو گراف لئی اک پنجابی شعر:-

چھوٹیاں ہوندیاں ڈنگر چارے، وڈیاں ہو ہل وَاہیا
بُڈھیاں ہو کے مالا پھیری، تے رب دا اُلاہما لاہیا

ترجمہ

چھوٹی عمر میں جانور چَرائے اور بڑے ہو کر ہل چلایا
بوڑھا ہو کے تسبیح پھیری اور خدا کا گلہ (شکوہ، غصہ) اتارا
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
تہاڈی فرمیش تے آٹو گراف لئی اک پنجابی شعر:-

چھوٹیاں ہوندیاں ڈنگر چارے، وڈیاں ہو ہل وَاہیا
بُڈھیاں ہو کے مالا پھیری، تے رب دا اُلاہما لاہیا

ترجمہ

چھوٹی عمر میں جانور چرائے اور بڑے ہو کر ہل چلایا
بوڑھا ہو کے تسبیح پھیری اور خدا کا گلہ (شکوہ، غصہ) اتارا
چوہدری صاحب، براہِ مہربانی ترجمے کے پہلی سطر کے پہلے حصے میں "چرائے" پر زبر یا پیش لگائیے تا کہ واضح ہو سکے کہ خدا کا گلہ کس بات پر اتارا جا رہا ہے۔ :)
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ہم درخواست گزار ہیں جناب سید عاطف علی بھائی سے کہ وہ ہمیں اپنے یادگاری آٹوگراف سے نوازیں ۔
اوہو۔ میں تے مالی آں۔
بہر حال شکریہ کے ساتھ ایک عرض یہ ہے کہ انسان خطا کا پتلا تو ہے ہی لیکن خدا کے بندوں کو معاف کرنے سے آپ خدا کے قریب ہوجاتے ہیں اور خود بھی معافی کے زیادہ مستحق ہو جاتے ہیں ۔۔۔
بخش دو گر خطا کرے کوئی ۔ روک لو گر غلط چلے کوئی
 
تاخیر کے لیے معذرت بھی پیش کرتا ہوں امید ہے خطا معاف کی جائے گی ۔ :)
 
بہت شکریہ عاطف بھائی ،
کوئی بات نہیں دیر سویر ہو ہی جاتی ہے ۔
اللہ کریم آپ کو شاد فرمائیں۔ آمین
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اوہو۔ میں تے مالی آں۔
بہر حال شکریہ کے ساتھ ایک عرض یہ ہے کہ انسان خطا کا پتلا تو ہے ہی لیکن خدا کے بندوں کو معاف کرنے سے آپ خدا کے قریب ہوجاتے ہیں اور خود بھی معافی کے زیادہ مستحق ہو جاتے ہیں ۔۔۔
بخش دو گر خطا کرے کوئی ۔ روک لو گر غلط چلے کوئی
یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح۔۔۔۔
 
عزت افزائی کے لئے مابدولت شکریہ ادا کرتے ہیں برادرم عدنان ۔
مرزا اسداللہ خان غالب کا ایک شعر جو مابدولت کو بہت پسند ہے ، احباب اردو محفل کی خدمت میں پیش کرتا ہوں ۔
. . . . بناکر فقیروں کا ہم بھیس غالب
. . . . . .تماشائے اہل کرم دیکھتے ہیں
 
بہت شکریہ برادرم ۔
 
Top