محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
واہ ،
بہت شکریہ بھیا،
اللہ کریم آپ کی مسکرائٹوں کو ہمیشہ قائم دائم رکھے ۔آمین
واہ ،
تین عدد سیلفیاں
بہت شکریہ حمزہ بھائیسر محمد اقبال کا یہ مشہور شعر آپ کی خدمت میں:
سطوتِ توحید قائم جن نمازوں سے ہوئی
وہ نمازیں ہند میں نذرِ برہمن ہوگئیں۔
واہ!!!چلیں جی ہم کوشش کرتے ہیں۔
ناجانے کون دعاؤں میں یاد رکھتا ہے
میں ڈوبتا ہوں سمندر اچھال دیتا ہے۔
واہ ،چلیں جی ہم کوشش کرتے ہیں۔
ناجانے کون دعاؤں میں یاد رکھتا ہے
میں ڈوبتا ہوں سمندر اچھال دیتا ہے۔
ہمیں اس امکان کو کبھی نظرانداز نہیں کرنا چاہئے کہہم گذارش کرتے ہیں محترمہ رباب واسطی بہن سے کہ ہمیں اپنے یادگاری آٹوگراف سے نوازیں ۔
بہت شکریہ بہنا ۔ہمیں اس امکان کو کبھی نظرانداز نہیں کرنا چاہئے کہ
جو لوگ ہماری نظر میں بد ترین ہیں، ہو سکتا ہے وہی بہترین ہوں
مشفق و مہربان برادر فرقان کی نذر ؎عبد الرحمن بھائی! یہاں تشریف لائیے اور ہمیں آٹو گراف سے نوازیے۔
ہم خالد محمود چوہدری بھائی سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ ہمیں اپنے یادگاری آٹوگراف سے نوازیں ۔
مشفق و مہربان برادر فرقان کی نذر ؎
مجھے سہل ہو گئیں منزلیں وہ ہوا کے رخ بھی بدل گئے
ترا ہاتھ ہاتھ میں آ گیا کہ چراغ راہ میں جل گئے
شکریہ عبدالرحمن بھائی ۔اللہ کرے جہاں کو میری یاد بھول جائے
اللہ کرے کہ تم کبھی ایسا نا کر سکو
عدنان بھائی یہ شعر محض آپ کے لیے ؎شکریہ عبدالوحمن بھائی ۔
شکریہ خالد بھائی ۔
واہ کیا بات ہے ،عدنان بھائی یہ شعر محض آپ کے لیے ؎
ہم خود تراشتے ہیں منازل کے راہ و سنگ
ہم وہ نہیں ہیں جن کو زمانہ بنا گیا