الف نظامی
لائبریرین
اجڑے ہوئے دیار کو عرش بریں بنائیں تو
اجڑے ہوئے دیار کو عرش بریں بنائیں تو
اجڑے ہوئے دیار کو عرش بریں بنائیں تو
ان پہ فدا ہے دل مرا ، ناز سے دل میں آئیں تو
چہرہ پاک سے نقاب آپ ذرا اٹھائیں توحسنِ خدانما کی شان ، شانِ خدا دکھائیں تو
کرتے ہیں کس پے کچھ ستم کیوں ہو کسی کو رنج و غممولد مصطفی کی ھم عید اگر منائیں تو
بد ہیں اگرچہ ہم حضور! آپ کےہیں مگر ضرورکس کو سنائیں حالِ دل ، تم کو نہیں سنائیں تو؟
آپ کے در پہ گر نہ آئیں کون سا در ہے جس پہ جائیںسامنے کس کے سرجھکائیں ، آپ ہمیں بتائیں تو
درد والم کے مبتلا ، جن کی کہیں نہ ہو دوادیکھیں وہ شانِ کبریا ، آپکے در پہ آئیں تو
کرنے کو جان و دل فدا ، روضہ پاک پر شماپہنچے نعیم بے نوا ، آپ اگر بلائیں تو