عبدالقیوم چوہدری
محفلین
جو شروع ہی 'ابے مٹروے اور ابے بھڑ۔۔۔۔۔' سے کرتے ہیں اب وہ ہمیں پنجابی گالیوں کا بتایا کریں گے۔ وا جی واجتنا انسان اپنی دو زندگیوں میں گالیاں بولتا یا سنتا ہوگا اتنی پنجابی دو گھنٹے میں بولتے ہیں
جو شروع ہی 'ابے مٹروے اور ابے بھڑ۔۔۔۔۔' سے کرتے ہیں اب وہ ہمیں پنجابی گالیوں کا بتایا کریں گے۔ وا جی واجتنا انسان اپنی دو زندگیوں میں گالیاں بولتا یا سنتا ہوگا اتنی پنجابی دو گھنٹے میں بولتے ہیں
مانے بھی کیسے؟؟؟واللہ جب سے واہیاتی شروع ہوئی ہے اسٹیج ڈرامے دیکھنے چھوڑ دیے ہیں، مگر کوئی مانتا ہی نہیں
ہاہاہا۔۔۔۔یہ تو ہمارے ساتھ بھی کئی مرتبہ ہوا ہے۔ان بیچاروں کی کوشش ہوتی ہے کہ گفتگو حتی الامکان اردو میں کی جائے لیکن کہیں کہیں مار کھا جاتے ہیں مثلاً "مارے نا گھر میں آج پرونے آئے ہوئے ہیں"۔
پتا توانوں ہر شئے دا ہے گاپنی چارپائی کے نیچے ڈنڈا پھیرنا، اسی طرح کے الفاظ سے ملتا جلتا ایک واہیات سا گانا بھی ہے۔
چلو جان دیو چوہدری صاحب، تسی وی غصہ ای کر گئے اوجو شروع ہی 'ابے مٹروے اور ابے بھڑ۔۔۔۔۔' سے کرتے ہیں اب وہ ہمیں پنجابی گالیوں کا بتایا کریں گے۔ وا جی وا
غصے دی گل نہیں اے جی۔ شیشہ ویشہ دیکھا دینا چاہیے کبھی کبھی۔چلو جان دیو چوہدری صاحب، تسی وی غصہ ای کر گئے او
عبدالقیوم چوہدری صاحب، ایچ اے خان صاحب، یار دونوں بھائی اپنا دل صاف کر لو نہیں تو مجھے ڈر ہے کہ یہ لڑی صاف نہ ہو جائےغصے دی گل نہیں اے جی۔ شیشہ ویشہ دیکھا دینا چاہیے کبھی کبھی۔
کچھ نہیں ہوتا جی۔ خان صاحب اور میری پرانی یاد اللہ ہے۔عبدالقیوم چوہدری صاحب، ایچ اے خان صاحب، یار دونوں بھائی اپنا دل صاف کر لو نہیں تو مجھے ڈر ہے کہ یہ لڑی صاف نہ ہو جائے
لو جی میں ایویں وچ منصف بنیا پھردا اںکچھ نہیں ہوتا جی۔ خان صاحب اور میری پرانی یاد اللہ ہے۔
نووے نووے آئے او پرانے ہو جاؤ دے۔لو جی میں ایویں وچ منصف بنیا پھردا اں
ہماری معلومات میں اضافے کا شکریہ کہ یہ ایک مزاح کی لڑی ہے۔معذرت کے ساتھ اگر آپ نے تحریر غور سے پڑھی ہوتی تو آپ کے سوال کا جواب اس میں موجود ہے۔
رہی بات فیملی کی تو مجھے امید ہے جو بات آپ اپنی فیملی کے ساتھ شیئر کر سکتی ہیں وہ اس پبلک فورم پر شئیر نہیں کریں گی۔ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں۔ یہ مزاح کی لڑی ہے
تمہید کے حوال سے آپ کا اپنا نقطہ نظر ہے بلکہ اس تحریر کے حوال سے ہر ایک کا اپنا نقطہ نظر ہو گا اس کا میں احترام کرتا ہوں۔
جو شروع ہی 'ابے مٹروے اور ابے بھڑ۔۔۔۔۔' سے کرتے ہیں اب وہ ہمیں پنجابی گالیوں کا بتایا کریں گے۔ وا جی وا
پنجابی جب بھی بولی جاتی ہے یہی گالی سے شروع اور گالی پر ختم ہوتی ہے۔ بیچ میں بھی یہی ہوتا ہے۔
ان کے پاس سے سوائے گالم گلوچ کے نکلے گا ہی کیا؟
دیکھ لیں
سوائے گالیوں کے ان کے پاس الفاظ نہیں
آپ کے ارشادات آپ کی پاکیزہ سوچ کی عکاسی کرتے ہیںمیرا ایک سرائیکی دوست ہے ایک دن کہنے لگا کہ اس زبان کا نام بدل کر پنجگالی ہوجاوے تو بھی درست ہے
پنجابی جب بھی بولی جاتی ہے یہی گالی سے شروع اور گالی پر ختم ہوتی ہے۔ بیچ میں بھی یہی ہوتا ہے۔
خان صاحب، یہ بری صحبت کی نشانی ہے۔ اپنے حلقہ احباب پر نظر ثانی کیجیےمیرا ایک سرائیکی دوست ہے ایک دن کہنے لگا کہ اس زبان کا نام بدل کر پنجگالی ہوجاوے تو بھی درست ہے
بی بی کہنے کو تو بہت کچھ ہے، لیکن خیر الفاظ بچائے رکھتا ہوں کسی سنجیدہ لڑی کے لیے،ہماری معلومات میں اضافے کا شکریہ کہ یہ ایک مزاح کی لڑی ہے۔
بے فکر رہیے، جیسے آپ جذباتی نہیں ہو رہے ہم بھی نہیں ہو رہے۔ اور ہم نے صرف اس لڑی کو لے کے بات نہیں کی تھی۔ جگت بازی کا ایک مظاہرہ دیکھ کے مجموعی طور پر رائے دی تھی۔
ڈاکٹر صاحب نے پہلے ہی کہا تھا کہ ویکنڈ پر نظر نہیں آئیں گے۔ ممکن ہے کل دھماکے دار انٹری ہو۔لگتا ہے ڈاکٹرعامر شہزاد صاحب دل پر لے گئے ہیں۔ آج نظر نہیں آ رہے۔
جیسی روح ویسے فرشتےخاناں دیے خان پروہنے
سوہنیاں دے یار وی سوہنے
اس کا مطلب بتائے