پنجابی کے چست فقرے

جتنا انسان اپنی دو زندگیوں میں گالیاں بولتا یا سنتا ہوگا اتنی پنجابی دو گھنٹے میں بولتے ہیں
جو شروع ہی 'ابے مٹروے اور ابے بھڑ۔۔۔۔۔' سے کرتے ہیں اب وہ ہمیں پنجابی گالیوں کا بتایا کریں گے۔ وا جی وا
 

عاطف ملک

محفلین
واللہ جب سے واہیاتی شروع ہوئی ہے اسٹیج ڈرامے دیکھنے چھوڑ دیے ہیں، مگر کوئی مانتا ہی نہیں
مانے بھی کیسے؟؟؟
سب جانتے جو ہیں آپ کو ;)
ان بیچاروں کی کوشش ہوتی ہے کہ گفتگو حتی الامکان اردو میں کی جائے لیکن کہیں کہیں مار کھا جاتے ہیں مثلاً "مارے نا گھر میں آج پرونے آئے ہوئے ہیں"۔
ہاہاہا۔۔۔۔یہ تو ہمارے ساتھ بھی کئی مرتبہ ہوا ہے۔
لیکن انگریزی اور پنجابی بولنے کی کوشش میں :unsure::LOL::LOL::LOL:
پنی چارپائی کے نیچے ڈنڈا پھیرنا، اسی طرح کے الفاظ سے ملتا جلتا ایک واہیات سا گانا بھی ہے۔
پتا توانوں ہر شئے دا ہے گا :p
اچھی تحریر ہے۔
مزہ آیا پڑھ کر۔
لو جی،
یہاں تو حملے شروع بھی ہو گئے ہیں :eek:
 
جو شروع ہی 'ابے مٹروے اور ابے بھڑ۔۔۔۔۔' سے کرتے ہیں اب وہ ہمیں پنجابی گالیوں کا بتایا کریں گے۔ وا جی وا
چلو جان دیو چوہدری صاحب، تسی وی غصہ ای کر گئے او
ایچ اے خان صاحب، آپ بھی ایک لاٹھی سے سب کو نہ ہانکے، اچھے برے لوگ ہر سوسائٹی میں ہوتے ہیں۔
 

لاریب مرزا

محفلین
معذرت کے ساتھ اگر آپ نے تحریر غور سے پڑھی ہوتی تو آپ کے سوال کا جواب اس میں موجود ہے۔
رہی بات فیملی کی تو مجھے امید ہے جو بات آپ اپنی فیملی کے ساتھ شیئر کر سکتی ہیں وہ اس پبلک فورم پر شئیر نہیں کریں گی۔ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں۔ یہ مزاح کی لڑی ہے :D
تمہید کے حوال سے آپ کا اپنا نقطہ نظر ہے بلکہ اس تحریر کے حوال سے ہر ایک کا اپنا نقطہ نظر ہو گا اس کا میں احترام کرتا ہوں۔
ہماری معلومات میں اضافے کا شکریہ کہ یہ ایک مزاح کی لڑی ہے۔
بے فکر رہیے، جیسے آپ جذباتی نہیں ہو رہے ہم بھی نہیں ہو رہے۔ اور ہم نے صرف اس لڑی کو لے کے بات نہیں کی تھی۔ جگت بازی کا ایک مظاہرہ دیکھ کے مجموعی طور پر رائے دی تھی۔
 
پنجابی جب بھی بولی جاتی ہے یہی گالی سے شروع اور گالی پر ختم ہوتی ہے۔ بیچ میں بھی یہی ہوتا ہے۔

ان کے پاس سے سوائے گالم گلوچ کے نکلے گا ہی کیا؟

دیکھ لیں
سوائے گالیوں کے ان کے پاس الفاظ نہیں

میرا ایک سرائیکی دوست ہے ایک دن کہنے لگا کہ اس زبان کا نام بدل کر پنجگالی ہوجاوے تو بھی درست ہے
آپ کے ارشادات آپ کی پاکیزہ سوچ کی عکاسی کرتے ہیں
 
پنجابی جب بھی بولی جاتی ہے یہی گالی سے شروع اور گالی پر ختم ہوتی ہے۔ بیچ میں بھی یہی ہوتا ہے۔
میرا ایک سرائیکی دوست ہے ایک دن کہنے لگا کہ اس زبان کا نام بدل کر پنجگالی ہوجاوے تو بھی درست ہے
خان صاحب، یہ بری صحبت کی نشانی ہے۔ اپنے حلقہ احباب پر نظر ثانی کیجیے
 
ہماری معلومات میں اضافے کا شکریہ کہ یہ ایک مزاح کی لڑی ہے۔
بے فکر رہیے، جیسے آپ جذباتی نہیں ہو رہے ہم بھی نہیں ہو رہے۔ اور ہم نے صرف اس لڑی کو لے کے بات نہیں کی تھی۔ جگت بازی کا ایک مظاہرہ دیکھ کے مجموعی طور پر رائے دی تھی۔
بی بی کہنے کو تو بہت کچھ ہے، لیکن خیر الفاظ بچائے رکھتا ہوں کسی سنجیدہ لڑی کے لیے،
فی الحال آپ کو جو ناخوشگوار صورتحال کا مشاہدہ کرنا پڑا اس کے لیے میں کان پکڑ لیتا ہوں :notworthy:، شاید معافی تلافی کی صورت نکل آئے۔
 
جو بھی نئے ممبران ہیں ان سے گزارش ہے ایچ اے خان صاحب کی باتوں کو سنجیدگی سے نہ لیں ان کا پچھلا ریکارڈ بہت شاندار ہے یہ محفیلن کر تفریح طبع کے لئے اس قسم کی "پھلجڑیاں" چھوڑتے رہتے ہیں
 
Top