پنجاب رنگ

یہ پُل مجھے خوب اچھا لگتا خاص کر اگر شام کو یہاں سے گزر ہو تو لطف سہہ بالا ہوتا ہے-
اس سال کے اوائل میں کراچی سے واپسی پر غروبِ آفتاب کے وقت دریائے جہلم کراس کیا۔ اور وہ منظر محفوظ نہ کر سکا، جس کا افسوس رہے گا۔
 
Top