محمد اسامہ سَرسَری
لائبریرین
مہدی حجاز نے ہیں کیے سو مراسلے
ساقی شراب لا ارے ساقی شراب لا
ساقی شراب لا ارے ساقی شراب لا
کہتے ہیں خود کو آپ ہی یہ سرسری حضورمہدی حجاز نے ہیں کیے سو مراسلے
ساقی شراب لا ارے ساقی شراب لا
خرچ اے حجاز یہ تو بہت زیاد ہ ہو گیاایسی بات ہے تو مہدی نقوی حجاز کچھ سموسے بھی لانا ساتھ میں اور نمک پارے بھی
ساقی شراب ڈھو ڈھو کے بےحال ہو چکامہدی حجاز نے ہیں کیے سو مراسلے
ساقی شراب لا ارے ساقی شراب لا
کمزور ہے ریاضی ہماری بہت جنابخرچ اے حجاز یہ تو بہت زیاد ہ ہو گیا
آ کر لیں بیٹھ ہم یہ حساب و کتاب لا!
کس نے کہا کہ آپ کریں گےیہ سب حسابکمزور ہے ریاضی ہماری بہت جناب
اس بار اس سے کہہ دیں کہ ساقی شراب لا
مصرع بھی بحر سے ہے گرایا حضور نےساقی شراب ڈھو ڈھو کے بےحال ہو چکا
مہدی توُ جا کے تھوڑا" شباب و کباب" لا!
پھر آپ خود حساب و کتابت سے کام لیںکس نے کہا کہ آپ کریں گےیہ سب حساب
میں ماہر ِحساب ہوں ، ساقی حساب لا!
حضور،کون سا مصرع؟مصرع بھی بحر سے ہے گرایا حضور نے
اب ہم سے کہہ رہے ہیں کہ ساقی شراب لا!!
ساقی شراب ڈھو ڈھو کہ بے حال ہو چکاحضور،کون سا مصرع؟
دوسرے ”ڈھو“ سے ”و“ ڈھادیں مصرع کا ”وزن“ مناسب ہوجائے گا۔ساقی شراب ڈھو ڈھو کہ بے حال ہو چکا
اینو کہ من تازہ دیدم!!!دوسرے ڈھو سے و کو ڈھادیں مصرع کے وزن مناسب ہوجائے گا۔
”اینو“ من نہ فہمیدم!!!اینو کہ من تازہ دیدم!!!
در حقیقت این "اینو" از "این را" در آمدہ۔ در ضمن نفہمیدن بہ این شکلہ نہ "نہ فہمیدن"”اینو“ من نہ فہمیدم!!!
آپ بھی شروع ہو جائیں حضور۔ چائے بھی پی لیں اور مصرعے بھی جوڑ لیں۔ کیا پریشانی ہے!!کیا بات ہے یہاں تو شاعری میں بات چل رہی ہم چائے پینے پہنچے تھے کھانے کے بعد۔
مگر یہاں تو چائے بھی نہیں بلکہ۔۔:کیا بات ہے یہاں تو شاعری میں بات چل رہی ہم چائے پینے پہنچے تھے کھانے کے بعد۔
من نخستیں ”نفہہمیدم“ نوشتہ بودم مگر ایں لفظ بایں طور نفہمیدہ می شد۔در حقیقت این "اینو" از "این را" در آمدہ۔ در ضمن نفہمیدن بہ این شکلہ نہ "نہ فہمیدن"
موزوں یوں ہو جائے گا! : بوڑھے یہ کہہ رہے ہیں کہ ساقی شراب لا!بوڑھے یہ کہہ رہے ہیں ساقی شباب لا