چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

فلک شیر

محفلین
تکمیل دستخط:
یکی گوید سراپا عیب دارم
یکی گوید زبان از غیب دارم
ندانم من کہ ہستم، ہر کہ ہستم
قلم چون تیغ می رقصد بدستم!
:)
ایک مشورہ ہے برادرم، کہ اس کو ہم جیسے کم علموں کی آسانی کے لیے ترجمہ بھی کر دیں۔ بہتوں کا بھلا ہو گا۔:):):)
 

فلک شیر

محفلین
اندر ہی اندر خوب مسکرا رہے کیا بات ہے بھائی جان:)
اب میں یہ تو نہیں کہوں گا، کہ ..........ہم اس کے مصداق ہیں
مگر مجید امجد کا شعر سن ضرور لیجیے۔
سلگتے جاتے ہیں، چپ چاپ ہنستے جاتے ہیں
مثال چہرہ پیغمبراں، گلاب کے پھول
ہم تو چھوٹے لوگ ہیں ، قسماً باللہ بہت ہی چھوٹے۔ مقدس اداسی تو بڑے لوگوں کی قسمت میں ہوتی ہے۔ یہاں تو شاید ہوس ملی melancholyطاری رہتی ہے عموماً۔ تو میاں یہ تو بس............
اور مسکرانا تو ویسے بھی آقا ومولا کا طریق ہے۔ :):):)
 
Top