نیرنگ خیال
لائبریرین
ارے نہیں اپیا۔ عام طور پر میں محفل میں موجود ہی رہتا ہوں۔ مگر میں اک اک کر کے جواب نہیں دیتا۔ کوشش ہوتی کہ اک ہی بار میں سب کے جواب دے دہیئے جائیں۔ اس لیئے پھر ٹائم نکالنا پڑتا ہے۔اوہ اچھا مجھے لگا کہ جوابات کی تلاش میں کہیں دوررررررررر نکل گئے آپیا جان چھڑا کر کہیں چھپ گئے۔
کوئی بات نہیں۔ آئندہ غلطی نہ کیجیئے گا۔ اور روابط پر بھی اصرار کیجیئے گا۔۔بس مرے جیسے ناسمجھوں اور لاعلموں کے لیے ربط ضروری ہوتے ہیں ناغلطی آپ کی نہیں میری ہے کہ میں نے کہا جو نہیں ایسا کرنے کو۔

آپ کے دھاگے منفرد ہوتے ہیں۔ یہ ہر قسم کے شک سے بالاتر غیر سیاسی بیان ہے۔ہاہاہا
بس سنا تھا کہ اولڈ از گولڈ تو سوچا کہ دیکھیں ایسا سچ بھی ہے یا نہیں
میں خود بھی نئی کہاں ہوں اب یہاں![]()
اب آپ بوڑھی ہوگئی ہیں۔ کوئی بات نہیں۔
بس وہ صبح صبح ورزش اچھی عادت ہوتیبس کریں اس اٹھک بیٹھک سے تھک گئے ہونگے اب![]()
اللہ تیرا شکر ہے تو نے کبھی مجھے غرور کی توفیق نہیں دیبس جی آپ کی مہربانیاں ہیں کہ ہم بھی سمجھ دار اور باخبر ہوتے جا رہے ہیں ۔![]()

قیصرانی بھائی کو کوئی پرلطف سا خطاب دیں۔ میں بیچارا تو اپنی سی کوشش ہی کروں گا۔ نواسہ مست آدمی ہے۔ وہ خاطر خواہ اضافہ کرے گا۔اوہ ہاں واقعی یہ اچھا ٹاٹیٹل سوچا ویسے مجھے اس بار ادا کو مہمان بنانا ہے تو ان کے بارے میں لکھنے میں آپ میری مدد کریں گے پلیززز؟؟؟
اور ٹائیٹل بھی بتائیں اچھا سا اس بارے میں نواسے سے بھی مدد لونگی میں۔
ہو ہو ہو۔۔۔۔ بات ہی سچ کی تھی میں نے۔ اس نے کیا جواب دینا تھا۔

ہائے نین بچارا معصوم![]()
تو اِتنی تو کہا بھی نہیں۔ اُتنی کہا ہے۔میں کہاں اتنی ہشیار ؟![]()
لو کر لو گل۔۔۔اسکا مطلب اب سوال نا پوچھیں جائیں پھر![]()
بہت ضرب ہزار شکریہ اپیابہت بہت بہت شکریہ نین![]()
![]()
![]()