چائے پئیں

سید عمران

محفلین

شمشاد

لائبریرین
سیما آپی آپ دشمنوں کی باتوں میں نہ آئیے گا۔ ہماری اپنی دکان ہے، ہم راجہ بازار بھلا کیوں جائیں گے۔
 

نور وجدان

لائبریرین
آپ کو تیر کی پڑی ہے ۔ یہاں سر کی قیمت نہیں کوئی ۔ :)

سر ٹکرائیں جس سے وہ دیوار کہاں
جسم کہاں اور روح کا یہ آزار کہاں
عالم تو آئنہ بن گیا آپ کا گو!
دیواریں خود بخود پیدا ہوجائیں گی ، بس ٹکریں مارنا لازم شرط ہے.
 
Top