چائے پئیں

شمشاد

لائبریرین
جناب والا وہ بھی اصل ہوتا۔۔۔۔ آپ فاطمہ ٹی پارٹی میں آئیے گا کبھی۔۔۔۔
کہاں رہ گئی تھیں؟ ادھر مجھ کو اکیلا جان کر انہوں نے تابڑ توڑ حملے کیے ہیں۔

مجھے معلوم ہے کہ وہ کپ بھی اصلی ہوتا ہے لیکن اس میں کتنی مقدار میں چائے آتی ہے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
قسمے، بس حوصلہ رکھیں۔
اتنے میں میں بھی اپنی ایڈوائیزر سے مشورہ کر لوں
ہمم۔۔۔۔ سوچتے ہیں کچھ!!! :thinking:
سر کلائنٹ کی بیتابی کہتی ہے، خاصے منافع میں رہیں گے ہم:winking:
آپ کی ایڈوائزر نے کون سا ہمارے حق میں فیصلہ دینا ہے۔۔۔
یعنی ہم نا ہی سمجھیں!!!
نہیں سر دیکھیں کام ذرا مشکل ہے۔۔۔ دوسری پارٹی کو بھی منانا ہے۔۔۔ ذرا مشکل ہے۔۔۔۔ لیکن۔۔۔ چلیں۔۔۔ دیکھتے ہیں کچھ۔۔۔
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ

آپ اندر کھاتے ایڈوائزر کو کچھ دے دلا کر اپنے حق میں فیصلہ کروا سکتے ہیں۔
:thumbsup:
ہمیں غلط راہ پر چلانے کی کوئی کوشش بار آور ثابت نہیں ہوگی۔۔۔
ہم رشوت ستانی کے شدید خلاف ہیں!!!
ویسے کتنے میں کام چل جائے گا؟؟؟
:chatterbox::chatterbox::chatterbox:
ارے ارے یہ کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ لوگ۔۔۔۔ انسانیت کے کام آ کر تو ہمیں قلبی و روحانی خوشی ملتی ہے
باقی چائے پانی کا کیلکولیٹ کر کے بتاتے ہیں۔۔۔۔ :moneyeyes:۔۔۔۔ ویسے آجکل نیو ارائولز آ رہے ہر برینڈ کے۔۔۔۔اور۔۔۔۔ کرتے ہیں کیلکولیٹ۔۔۔۔ فکر نہیں کریں۔۔۔ ٹنشن نہیں لینی
 

سید عمران

محفلین
آپ کے علاوہ کوئی آمین نہیں کہے گا ۔ ۔ سب کو بھابھی (بڑی والی(اللہ یہ کس چکر میں ڈال دیا سب کو:eek::eek:)) سے شدید ہمدردی ہے ۔ ۔ :D
بڑی بھابھی سے دوستی دکھانے کا یہ مطلب تو نہیں کہ باقیوں سے دشمنی نکالی جائے۔۔۔
انہوں نے کیا بگاڑا ہے بھلا آپ کا؟؟؟
:nottalking: :nottalking: :nottalking:
 

ماہی احمد

لائبریرین
دونوں بہن بھائی T Positive ہیں۔:):)
بہن بھائی نہیں، چچا بھتیجی کہیں۔

جی بالکل آپ کا فرمانا بجا ہے۔
چاچو آنی اپنی اور آپ کی بات کر رہی ہیں۔۔۔۔
ذرا بھتیجی کی عمر تو ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
کہیں چچی نہ نکلیں!!!
لگائیں شرط۔۔۔۔ :smug:
اور سوچ لیں۔۔۔۔ کام بھی ہم سے ہی پڑا ہے آپکو۔۔۔
:raisedeyebrow:
 

سید عمران

محفلین
اسلام آباد میں تو نہیں آپ ۔ ۔ ۔ سنا ہے وہاں کی ہواؤں میں بھی بھنگ ہے ۔ ۔ :LOL::ROFLMAO: بہکی بہکی باتیں کر رہے ہیں اب تو ۔ ۔ یا اللہ ان کو صحیح راہ دکھا ۔ ۔ آمین:D
نکاح کرنا تو ثواب کا کام ہے۔۔۔
نیک کام میں بہکنا کیسا؟؟؟
 

صابرہ امین

لائبریرین
بڑی بھابھی سے دوستی دکھانے کا یہ مطلب تو نہیں کہ باقیوں سے دشمنی نکالی جائے۔۔۔
انہوں نے کیا بگاڑا ہے بھلا آپ کا؟؟؟
:nottalking: :nottalking: :nottalking:
یہ آپ ہوائی باتیں کیسے کر لیتے ہیں ۔ ۔ جو ہے نہیں اس کی بھی بات ۔ ۔ اور اتنی جلدی جلدی ۔۔ ابھی ایک بات ختم ہی نہیں ہوتی چار باتوں کے جواب ۔ ۔ اب ہائے اللہ کہیں یا ماشااللہ:confused1::confused1:
 

ماہی احمد

لائبریرین
جی یہ صحیح کہہ رہے ہیں ۔ مال تو اب تک نہیں ملا۔ البتہ قسطیں ابھی تک بھگتا رہا ہوں ۔ :nottalking:
ہاں جی بس ڈاکومنٹس ریڈی کر رہے ہیں۔۔۔ وہ کیا ہے اس موئے کرونے نے بڑے رعلے ڈالے ہیں۔۔۔ ہن کی دسیے، چلو چھڈو رہن دوو۔۔۔
صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔
آپ کڑوا کھانا چاہتے ہیں تو آپ کی مرضی، لیکن ہم اپنی مارکیٹ ویلیو خراب نہیں کرنا چاہتے۔
کیوں میری ایڈوائیزر میں صحیح کہہ رہا ہوں ناں۔
بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔۔۔ جلدی کا کام ویسے بھی شیطان کا ہوتا ہے۔۔۔۔ اور ہم سب یہاں مومن ہیں۔۔۔ اور مومنوں کا بھروسہ اللہ کی ٹائمنگ پر ہوتا۔۔۔۔ ہم تو بس وسیلے ہیں۔۔۔
:whew::whew::whew:
 

سید عمران

محفلین
لگائیں شرط۔۔۔۔ :smug:
اور سوچ لیں۔۔۔۔ کام بھی ہم سے ہی پڑا ہے آپکو۔۔۔
نہیں نہیں۔۔۔
ہم سمجھے سیما صاحبہ کی بات ہورہی تھی۔۔۔
آپ کے متعلق تو ایسا سوچنا بھی ہم گھور پاپ سمجھتے ہیں۔۔۔
خیر سے ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے!!!
کام نکلوانے تک مسکا پالش کرنا از حد ضروری ہے نا!!!
 
Top