چائے پئیں

صابرہ امین

لائبریرین
کم از کم ایسے تو نہ کہیں۔۔۔
خیر سے ہوں گی یہیں کہیں دنیا کے کسی نکڑے۔۔۔
بس اپنی تلاش میں ہی کمی ہے!!!
آپ کراچی کے ہیں ۔ ۔ تو آپ کا گھر ڈھونڈھنا ہی پڑے گا ۔ ۔ لگتا ہے بھابھی بہت ہی سیدھی ہیں ۔ ۔ ان کو ہشیار کرنا ہو گا ۔ ۔ :D
 

ماہی احمد

لائبریرین
کہاں رہ گئی تھیں؟ ادھر مجھ کو اکیلا جان کر انہوں نے تابڑ توڑ حملے کیے ہیں۔

مجھے معلوم ہے کہ وہ کپ بھی اصلی ہوتا ہے لیکن اس میں کتنی مقدار میں چائے آتی ہے۔
جی جی اور ہم نے دیکھا آپ نے خوب جواں مردی سے ان سب کا مقابلہ کیا۔۔۔ فکر نہیں کریں۔۔۔۔ ہیں تو کلائنٹ ہی نا سب۔۔۔۔ ہم ایک طرف سے نہ سہی دوسری طرف سے گھیر لیں گے :sneaky::sneaky::sneaky:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بڑی بھابھی سے دوستی دکھانے کا یہ مطلب تو نہیں کہ باقیوں سے دشمنی نکالی جائے۔۔۔
انہوں نے کیا بگاڑا ہے بھلا آپ کا؟؟؟
:nottalking: :nottalking: :nottalking:

یہ مراسلہ آپ کے تابناک مستقبل کا آئینہ دار ہے یعنی مستقبل (قریب یا بعید) میں آپ کی ناک بالیقین چمکتی نظر آرہی ہے ۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
اس کے بعد تو آپ کو دل جلانے والی ایسی باتیں نہیں کرنی چاہئیں نا!!!
بھئی آپ بھی ایسی دل دہلانے والی باتیں نہ کیا کریں نا۔ ۔ ۔ ہمیں اپنے گھر کے بارے میں خواہ مخواہ خدشات ہونے لگتے ہیں ۔ ۔ (حلانکہ کافی کڑی نظر رکھتے ہیں ۔ ۔ :ROFLMAO::LOL::p)
 

ماہی احمد

لائبریرین
حوصلہ۔۔۔۔ ایسے کام جلدی کے نہیں ہوتے۔۔۔ ہماری پالیسی ہے۔۔۔ ہم "صحیح وقت" کا انتظار کرتے ہیں۔۔۔
جس کو منانا ہے، جو کرنا ہے کر گزریں، کسی قسم کا آسرا نہ کریں!!!
جن کو منانا ہے وہ. آپ کے،خرچے پانی نان نفقے، کی صلاحیت کے ثبوت کے مانگتی ہیں:idontknow:
نہیں نہیں۔۔۔
ہم سمجھے سیما صاحبہ کی بات ہورہی تھی۔۔۔
آپ کے متعلق تو ایسا سوچنا بھی ہم گھور پاپ سمجھتے ہیں۔۔۔
خیر سے ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے!!!
کام نکلوانے تک مسکا پالش کرنا از حد ضروری ہے نا!!!
جاری رکھیں :rollingonthefloor:
 

سیما علی

لائبریرین
اوروہ بھی ان کو ضرور بتائیے کی وہ دوسری، تیسری شادی کے بابت کیا کہتے ہیں ۔ ۔ :D:ROFLMAO:
صابرہ بٹیامیں بڑی مرتبہ یاد کیا کہ شادی کے بارے میں کیا کہا ہے پھریاد آیا وہ شادی نہیں یہ کہا تھا”٭مرد عشق و عاشقی صرف ایک ہی مرتبہ کرتا ہے۔ دوسری مرتبہ عیاشی اور اس کے بعد نری بدمعاشی۔”
 

سیما علی

لائبریرین
چپکے سے بھابھی کو بتا دیجیئے ۔ ۔ سارے انڈے پھوٹ جاہیں گے اوراس دنیا میں آ جائیں گے
صابرہ بٹیا ایک تو یہ آپ لوگوں کی سر گوشییاں اوپر سے یہ القابات ہمیں مارنے کے لئیے کافی ہیں میں بھی یہی سوچ رہی تھی ۔۔۔۔:cool::cool::cool::cool::cool:
 

سیما علی

لائبریرین
حوصلہ۔۔۔۔ ایسے کام جلدی کے نہیں ہوتے۔۔۔ ہماری پالیسی ہے۔۔۔ ہم "صحیح وقت" کا انتظار کرتے ہیں۔۔۔

جن کو منانا ہے وہ. آپ کے،خرچے پانی نان نفقے، کی صلاحیت کے ثبوت کے مانگتی ہیں:idontknow:

جاری رکھیں :rollingonthefloor:
ماہی بٹیا ہمارے آج دونوں بھیا کہا گئیے نہ عدنان بھیا آئے صبح سے اور نہ خلیل بھیا۔۔۔
 
Top