چائے پئیں

صابرہ امین

لائبریرین
آپ انہیں کیا سمجھی ہیں صابرہ !
وہ غریبوں کی مدد بھی ایسے کریں گے کہ انکے لیے بھی دھونڈنے نکل کھڑے ہوں گے ۔ ثواب ہی تو ہے ۔
کہتے ہیں نا کہ۔۔۔ "یہ بازو مرے آزمائے ہوئے ہیں"
افففف ۔ ۔ یعنی سمجھانا بے کار ہے ۔ ۔:D
 
صابرہ امین

لائبریرین
یہ بات !!!
در اصل ان کے سمجھنے کے مراحل کی منزلیں بہت پیچھے رہ گئیں اب وہ صرف اور صرف سمجھانے کے ہیں ۔
اصل میں ان کا جنت کے بارے میں مضمون پڑھ کر ہم بہت متاثر ہو گئے ۔ ۔ اب ان کی یہ باتیں تو بہت حیران کرتی ہیں ۔ ۔ لگتا ہے وہ مضمون بھابھی نے لکھا ہو گا ۔ ۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
اصل میں ان کا جنت کے بارے میں مضمون پڑھ کر ہم بہت متاثر ہو گیئے ۔ ۔ اب ان کی یہ باتیں تو بہت حیران کرتی ہیں ۔ ۔ لگتا ہے وہ مضمون بھابھی نے لکھا ہو گا ۔ ۔ :D
بھابھی نے لکھا ہو گا یا زبردستی ان سے لکھوایا ہو گا۔ دونوں صورتوں میں "بڑی بیگم" کا عمل دخل نمایاں ہے۔
 
سید عاطف علی

بھئی لکھا تو وہ مضمون بھی انہی نے ہے ۔ لیکن وہ بھابھی کے لیے ہے ہم آپ سے تو ایسی ہی کسی حکمت کے تحت پڑھوا لیا بس ۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
بھابھی نے لکھا ہو گا یا زبردستی ان سے لکھوایا ہو گا۔ دونوں صورتوں میں "بڑی بیگم" کا عمل دخل نمایاں ہے۔
بھابھی بے چاری سمجھتی ہوں گی کہ" محفل" میں دین کی خدمت کر رہے ہیں ۔ ۔ اردو سے لگاؤ ہے ۔ ۔ وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ اور سید عمران بھیا ۔ ۔ ۔:D:LOL::p
 
صابرہ امین

لائبریرین
بھئی لکھا تو وہ مضمون بھی انہی نے ہے ۔ لیکن وہ بھابھی کے لیے ہے ہم آپ سے تو ایسی ہی کسی حکمت کے تحت پڑھوا لیا بس ۔
بجا فرمایا ۔ ۔ آخر کو آپ ہم سے بہتر جانتے ہیں ۔ ۔

دیتے ہیں دھوکا یہ سید عمران بھیا کھلا
ویسے یہ سب غیبت تو نہیں ہے نہ ۔ ۔ (ایک معصوم سوال):D:LOL:
 
سید عاطف علی

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
غیبت کی تعریف تو یہی ہے ناں کہ پیٹھ پیچھے کچھ کہنا، لیکن یہ سب تو ان کی موجودگی میں انہی کو کہا جا رہا ہے، پھر غیبت کیسے ہوئی؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
غیبت کی تعریف تو یہی ہے ناں کہ پیٹھ پیچھے کچھ کہنا، لیکن یہ سب تو ان کی موجودگی میں انہی کو کہا جا رہا ہے، پھر غیبت کیسے ہوئی؟
جب تک بہادر صاحب تشریف نہیں لاتے کچھ شائبہ تو رہتا ہی ہے ۔ لیکن میں نے کہا ناں کہ فکر نہ کریں ہر نہلا ایک دہلے کا منتظر سمجھیں ۔
 
سیما علی

لائبریرین
چونکہ مشروب کی لڑی ہے، اس لیے ماکولات ہی صحیح ہے۔
اور ویسے بھی سلسلہ یوسفیہ کا ہر مرید اس استعارے کو جانتا ہے۔
مفتی صاحب کے لئیے عہدِ یوسفی سے اقتباس؀
’’’’مہینے کی آخری تاریخوں میں اگر کوئی ملازمت پیشہ شخص کچھ کہے سنے بغیر اچانک بے ہوش ہو جائے تو آپ اسے ہسپتال ہر گز نہ لے جائیں۔صرف ہزار ک نوٹ سنگھا دیں تو نہ صرف فورا آنکھیں کھول دے گا بلکہ جھپٹا مار کر نوٹ بھی اچک لے گا۔مگر شرط یہ ہے کہ نوٹ ایک ہزار روپے کا ہو اور نیا ہو‘‘۔
انکے لئیے عظمیٰ اور عالیہ کا نام:unsure::unsure::unsure::unsure:
 
Top