سید عمران
محفلین
تعریفوں کے اتنے پل ہماری زنبیل میں ہیں کہ لوگ کبھی ہماری تعریفیں دیکھتے ہیں اور کبھی آئینہ!!!جاری رکھیں
پھر آئینہ سے کہتے ہیں چل جھوٹے!!!
تعریفوں کے اتنے پل ہماری زنبیل میں ہیں کہ لوگ کبھی ہماری تعریفیں دیکھتے ہیں اور کبھی آئینہ!!!جاری رکھیں
لگتا ہے انکا ایمان اس عوامی شعر پہ ہےنیا ڈوبی ہی ڈوبی ۔ ۔
پھٹے ہوں بادباں جس کے نہ ہوں پتوار قابو میں (ضعیفی کے باعث)
اب ایسی ڈگمگاتی ناؤ کو پھر ڈوبنا ہی تھا
کیا کر سکتے ہیں ۔ ۔
اس کا سبب پہلی شادی ہے!!!ایسی بات نہ ہوتی تو دفتروں کے چکر کیوں لگانے پڑتے آپکو
بدخواہوں کے خوابوں سے خدا کی پناہ!!!یہ نہ ہو "نیل" پڑے ہوں ۔ ۔
ہاں جی!!!سارے ثواب اس میں ہی نظر آتے ہیں۔۔۔۔
ناخدا کے بغیر ہی نیا پار لگانے کی جلدی ہے عالیہ تک پہنچنا ہے ۔نیا ڈوبی ہی ڈوبی ۔ ۔
پھٹے ہوں بادباں جس کے نہ ہوں پتوار قابو میں (ضعیفی کے باعث)
اب ایسی ڈگمگاتی ناؤ کو پھر ڈوبنا ہی تھا
کیا کر سکتے ہیں ۔ ۔
شوقبدخواہوں کے خوابوں سے خدا کی پناہ!!!
شوقتعریفوں کے اتنے پل ہماری زنبیل میں ہیں کہ لوگ کبھی ہماری تعریفیں دیکھتے ہیں اور کبھی آئینہ!!!پھر آئینہ سے کہتے ہیں چل جھوٹے!!!
بہکے اس قدر ہیں کہ عدالت پڑھنے میں ہی نہیں آ رہا جب کہ دو مرتبہ لکھا ہے ۔ ۔فکر نہیں عدالت عظمیٰ و عدالتِ عالیہ کی بات ہو رہی ہے پریشان نہ ہوں ۔۔۔
اسے کہتے ہیں گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے...آپ انہیں کیا سمجھی ہیں صابرہ !
وہ غریبوں کی مدد بھی ایسے کریں گے کہ انکے لیے بھی دھونڈنے نکل کھڑے ہوں گے ۔ ثواب ہی تو ہے ۔
کہتے ہیں نا کہ۔۔۔ "یہ بازو مرے آزمائے ہوئے ہیں"
اس عاشقی میں عزتِ سادات بھی گئیاسے کہتے ہیں گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے...
سب کے سامنے یہ راز کیوں بتادیا؟؟؟
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگےاسے کہتے ہیں گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے...
سب کے سامنے یہ راز کیوں بتادیا؟؟؟
ارے ایسی بات نہیں بھئی ۔ ہمیں آپ کے زورِ بازو پر اب بھی مکمل اعتماد ہے ۔ آپ کے آہنی عزم کے آگے اس معمولی باد مخالف کی کیا حیثیت ۔اسے کہتے ہیں گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے...
سب کے سامنے یہ راز کیوں بتادیا؟؟؟
زیادہ ہی اُونچی اُڑان ہے ۔دیکھا آپ نے مان ہی نہیں رہے۔ بالک ہٹ سنی تھی یہاں دیکھ لیارے ایسی بات نہیں بھئی ۔ ہمیں آپ کے زورِ بازو پر اب بھی مکمل اعتماد ہے ۔ آپ کے آہنی عزم کے آگے اس معمولی باد مخالف کی کیا حیثیت ۔
کیا سنا نہیں ۔ یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے ۔
سر جی کہا نا دفتر بند ہے صبح آئیے گا!!!اب ہم صحیح غلط وقت سے کوئی سروکار نہیں بس کام ہوجائے کسی طرح!!!
پھر یہ جواب بھی کیوں دیا؟؟؟سر جی کہا نا دفتر بند ہے صبح آئیے گا!!!
ہاں تو ان سے ملادیں نا جلدی سے سب ثبوت عین وقت پر مل جائیں!!!
پلوں سے یاد آیا۔۔۔تعریفوں کے اتنے پل ہماری زنبیل میں ہیں کہ لوگ کبھی ہماری تعریفیں دیکھتے ہیں اور کبھی آئینہ!!!پھر آئینہ سے کہتے ہیں چل جھوٹے!!!
ساڈی مرضی!!!پھر یہ جواب بھی کیوں دیا؟؟؟