چائے پئیں

صابرہ امین

لائبریرین
مفتی صاحب کے لئیے عہدِ یوسفی سے اقتباس؀
ہ ’’ تو نہ صرف فورا آنکھیں کھول دے گا بلکہ جھپٹا مار کر نوٹ بھی اچک لے گا۔مگر شرط یہ ہے کہ نوٹ ایک ہزار روپے کا ہو اور نیا ہو‘‘۔
انکے لئیے عظمیٰ اور عالیہ کا نام:unsure::unsure::unsure::unsure:
آپ نے کافی رعایت دے ڈالی ۔ ۔ وہ تو سکے بھی نہیں چھوڑتے ۔ ۔ قلم کی تلوار سے سب کو گاجر مولی کی سلاد بنا کر یہ جا وہ جا ۔ ۔ ۔:ROFLMAO::ROFLMAO:
 

سید عمران

محفلین
بھئی آپ بھی ایسی دل دہلانے والی باتیں نہ کیا کریں نا۔ ۔ ۔ ہمیں اپنے گھر کے بارے میں خواہ مخواہ خدشات ہونے لگتے ہیں ۔ ۔ (حلانکہ کافی کڑی نظر رکھتے ہیں ۔ ۔ :ROFLMAO::LOL::p)
اگر صاحب ستر سے ایک سال بھی کم ہیں تو فکر مند ہونے کی ضرورت ہے ورنہ ٹینشن ناٹ!!!
 

صابرہ امین

لائبریرین
ہم ایسی باتیں کسی خاطر میں نہیں لاتے ییں...
لکھنے والے کیا کیا اول فول لکھتے رہتے ہیں...
ان ہر عمل کرنے لگے تو ہوگیا بیڑا پار!!!
نیا ڈوبی ہی ڈوبی ۔ ۔
پھٹے ہوں بادباں جس کے نہ ہوں پتوار قابو میں (ضعیفی کے باعث)
اب ایسی ڈگمگاتی ناؤ کو پھر ڈوبنا ہی تھا

کیا کر سکتے ہیں ۔ ۔:D:ROFLMAO:
 
Top