صابرہ امین
لائبریرین
بہت خوب ۔ ۔ واہ ۔ ۔ کیا ذوق ہے آپ کا ۔ ۔توبہ کھڑی ہے در پہ جو فریاد کے لئے
یہ مے کدہ بھی کیا کسی قاضی کا گھر ہوا
بہت خوب ۔ ۔ واہ ۔ ۔ کیا ذوق ہے آپ کا ۔ ۔توبہ کھڑی ہے در پہ جو فریاد کے لئے
یہ مے کدہ بھی کیا کسی قاضی کا گھر ہوا
خود پرستی کہ انتہا ہے ۔ ۔ بس اب گرے کہ تب ۔ ۔حد ہوگئی یعنی کہ...
گداگری کہاں اور ہم سا صاحب عالم کہاں!!!
لگتا ہے کہ جو تخم ہائے خواہش دل میں بو رکھے ہیں ان کی سر زمیں سبز ہوا ہی چاہتی ہے ۔سیما آپا، ابھی تو محترمہ عظمی کا پتہ کوئی نہیں ۔ ۔ ان کے ڈھنگ کیسے بدل رہے ہیں۔ ۔ انداز گفتگو دیکھیئے
لگتا ہے کہ جو تخم ہائے خواہش دل میں بو رکھے ہیں ان کی سر زمیں سبز ہوا ہی چاہتی ہے ۔
لگتا ہے کہ جو تخم ہائے خواہش دل میں بو رکھے ہیں ان کی سر زمیں سبز ہوا ہی چاہتی ہے ۔
کاغذات جعلی ہیں!اس کی فکر نہ کریں...
ہمارے پاس سارے جعلی کاغذات موجود ہیں...
آپ کو شک تک نہ ہوپائے گا!!!
کوئی بات نہیں، میں سنمبھال لوں گا۔ تم جلدی فارغ ہو کر آنا۔شمشاد چاچو۔۔۔۔ میری کوچہ آلکساں کی ممبرشپ ایکسپائر ہو رہی۔۔۔ کچھ دن لگیں گے ری نیول میں۔۔۔۔ آپ ذرا تب تک سنبھال لیجیے گا
چائے پانی کے لئیے بس تین چیزیں کافی ہیں
دودھ کے لئیے دو چار بھینسیں
پانی کے لئیے میٹھے پانی کے کنوئیں دو
اور چائے پتی کی فیکٹری۔۔۔۔۔
اب بیچارے مجبور کلائنٹس سے زیادہ کیا مانگنا۔۔۔۔ ہم تو اللہ واسطے دکھی لوگوں کی خدمت کر رہے
کاغذات جعلی ہونے کا صرف ہمیں پتا ہے...کاغذات جعلی ہیں!
چائے پانی کا بندوبست بھی نہیں ہوا ابھی تک۔۔۔۔ اتنی سستی ہمیں تو جچتی ہے۔۔۔۔ مگر آپ کو تو کام نکلوانا ہے اپنا، ہے کہ نہیں؟؟؟؟
لاک ڈاؤن کے دوران الماری میں بند ہونے کی وجہ سے ایسی کئی شقیں دیمک کھا گئی!!!نہیں جی، ہماری کمپنی کی پالیسی کی شق نمبر 7 میں لکھا ہے کہ پوری قیمت ایڈوانس میں لی جائے گی۔
کیوں یہ اسٹیل کی انک سے لکھی گئی تھی!!!جی نہیں۔ اور سب کچھ کھایا جا سکتا ہے، لیکن یہ والی شق نہیں۔
اسی پر تو ہماری روٹی کا دار و مدار ہے، اسے کیسے ضائع ہونے دیں۔کیوں یہ اسٹیل کی انک سے لکھی گئی تھی!!!
کیوں یہ اسٹیل کی انک سے لکھی گئی تھی!!!