صابرہ امین
لائبریرین
اللہ ہم سمجھے کہ آپ کا دل بدل گیا ۔ ۔ پر وہی ڈھاک کے تین پات ۔ ۔ صحیح کہا تھا سید عاطف علی بھائی نے کہ آپ کو ہلکا نہ لیں ۔ ۔جی آ، جی آ...
بس وہی تو کرتے ہیں...
دیکھیں نا اگر میزبان کو ناراض کردیا تو اگلے مہینہ کی دعوت بس گول ہی سمجھو!!!