سیما علی
لائبریرین
بھیاآپی میں اپنی ایڈوائیزر کے کام میں مداخلت نہیں کیا کرتا، البتہ آپ کے کہنے پر سفارش کر دوں گا، ہو سکتا ہے، ایک آدھ وچھا یا کٹا کم ہو جائے۔ ویسے اُس سے امید کم ہے۔
چرچلِ ثانیکا کہیں کورٹ مارشل تو نہیں ہوگیا۔
بھیاآپی میں اپنی ایڈوائیزر کے کام میں مداخلت نہیں کیا کرتا، البتہ آپ کے کہنے پر سفارش کر دوں گا، ہو سکتا ہے، ایک آدھ وچھا یا کٹا کم ہو جائے۔ ویسے اُس سے امید کم ہے۔
منتظر...آپی میں اپنی ایڈوائیزر کے کام میں مداخلت نہیں کیا کرتا، البتہ آپ کے کہنے پر سفارش کر دوں گا، ہو سکتا ہے، ایک آدھ وچھا یا کٹا کم ہو جائے۔ ویسے اُس سے امید کم ہے۔
جی جی...
آرزوئے عقدِ ثانی اور ہےجس رفتار سے سیما صاحبہ ہنس رہی ہیں...
ہمیں ڈر ہے ان کا منہ بھی ہرمزاح والے شتونگڑے کی طرح نہ ہوجائے!!!
واہ واہ ۔ ۔ بہت خوب ۔ ۔آرزوئے عقدِ ثانی اور ہے
اک بلائے ناگہانی اور ہے
ہر کوئی تو گل کھلا پاتا نہیں
سیدصاحب کی جوانی اور ہے
کیوں یہ تاب کہاں چلی گئی...واہ واہ ۔ ۔ بہت خوب ۔ ۔
اگرچہ اب ہنسنے کی مزید تاب نہ تھی ۔ ۔
ہنس ہنس کے آنکھوں میں آنسو آگئے تھے کل ۔ ۔کیوں یہ تاب کہاں چلی گئی...
واپس بھی آوے گی یا نا؟؟؟
اپ نے ہمارا خط نہ پڑھا جو بیگم کو لکھا تھا...ہنس ہنس کے آنکھوں میں آنسو آگئے تھے کل ۔ ۔
آپ کچھ مزاح ہی لکھ ڈالیں ۔ ۔ یوسفی صاحب کے بعد جگہہ خالی بھی ہے ۔ ۔
نہیں تو ۔ ۔ لنک عنایت کیجیئے ۔ ۔اپ نے ہمارا خط نہ پڑھا جو بیگم کو لکھا تھا...
اور دفتر میں لڑکی نے جو کال کی تھی!!!
شکریہ۔۔۔۔
بھئی آپ تو کسی بھی موضوع پر لکھ سکتے ہیں ۔ ۔ (ویسے بغیر موضوع کے بھی ) تو کیوں نہ فرانسس بیکن کی طرح ایک موضوع چنیں اور اس پر " اپنے مزاحیہ اسٹائل " سے لکھ دنیا کو حیران کر ڈالیں ۔ ۔ ۔
ہاں جی تو پھر
بتائیں
کیسے مزاج ہیں؟
بال بچے کیسے ہیں؟
کیا سین ہے؟
ارے آپ تو اچھی اچھی باتیں بھی کرتے ہیں ۔ ۔سیما علی صاحبہ کو ہماری جو بات بری لگے ہم اس کی پیشگی معافی چاہتے ہیں!!!
جی آ، جی آ...ارے آپ تو اچھی اچھی باتیں بھی کرتے ہیں ۔ ۔
رضا بھائی آداببتانا کیا ہے ہماری دشمنی زندہ باد
اللہ کا کرم ہے سب خیریت ۔ آپ سنایئے ٹارزن کی واپسی کب اور کیسے ہوئی