آپ نے تو لکھا تھا اس میں چار پانچ کپ آجائیں ۔یہ ہے میری ایڈوائیزر کا چائے کا کپ، کپ اصلی ہے لیکن یہ ماہی اصلی نہیں ہے۔
ہوسکتا ہے پر وقت لگے گا...عمران بھائی کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ اپنی ساری تحریریں ایک ورڈ فائل میں مجھے بھجوا دیں۔
کوئی مشکل نہیں۔ جیسے آپ مناسب سمجھیں۔ لیکن بھولیے گا نہیں۔ہوسکتا ہے پر وقت لگے گا...
وہ بھی پیر کے بعد سے شروع ہوگا!!!
پائندہ باد۔۔۔۔بتانا کیا ہے ہماری دشمنی زندہ باد
اللہ کا کرم ہے سب خیریت ۔ آپ سنایئے ٹارزن کی واپسی کب اور کیسے ہوئی
ویسے میں سوچ رہی تھی جس حساب سے محمد اسماعیل کو چائے کا شوق ہے۔۔۔ اب مجھے یہی کپ ارینج کر لینا چاہئیے۔۔۔ اماں بچہ جی خوش کیا کریں گے۔۔۔۔
محمد اسماعیل کا تعارف؟؟؟ویسے میں سوچ رہی تھی جس حساب سے محمد اسماعیل کو چائے کا شوق ہے۔۔۔ اب مجھے یہی کپ ارینج کر لینا چاہئیے۔۔۔ اماں بچہ جی خوش کیا کریں گے۔۔۔۔
یہ تو واقعی کئی کیتلیاں آجائیں۔۔۔
میرا بیٹا ہے! ڈیڑھ سال کا ہے ماشاءاللہ!محمد اسماعیل کا تعارف؟؟؟
پہلی گل تے ایہہ دسو، چائے کیوں نہ پینی ہو۔۔۔۔جب چائے نہ پینی ہو تو میری ایڈوائیزر کبھی کبھی اس کو بچوں کے لیے بطور سویمنگ بھی استعمال کر ہیں۔
تم نے اس کا نام محمد بتایا تھا ناں۔ اب معلوم ہوا کہ اس کا پورا نام محمد اسماعیل ہے۔میرا بیٹا ہے! ڈیڑھ سال کا ہے ماشاءاللہ!
شکر ہے ہمیں عین وقت پر اس سازش کا سراغ مل گیا۔۔۔بھتیجی، ان کے متعلق ایک اور انکشاف ہوا ہے، اور ہوا بھی انہی کی زبانی ہے۔ یہ دوسری تو کیا اب تیسری کے چکر میں ہیں۔
ربط یہاں پر ہے۔
اور باایں الفاظ یہ رہے "ایک خاتون نے بڑی سادگی سے عام انداز میں کہا: ’’میری بیٹی سے شادی کرلو، بے شک اپنے ساتھ پاکستان لے جانا۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔‘‘
اور تمہیں تو علم ہی ہے کہ تیسری کی فیس دوسری سے زیادہ ہی ہوتی ہے۔
لیکن یہ والی تو صرف آفر ہی رہی۔۔۔بھتیجی، ان کے متعلق ایک اور انکشاف ہوا ہے، اور ہوا بھی انہی کی زبانی ہے۔ یہ دوسری تو کیا اب تیسری کے چکر میں ہیں۔
ربط یہاں پر ہے۔
اور باایں الفاظ یہ رہے "ایک خاتون نے بڑی سادگی سے عام انداز میں کہا: ’’میری بیٹی سے شادی کرلو، بے شک اپنے ساتھ پاکستان لے جانا۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔‘‘
اور تمہیں تو علم ہی ہے کہ تیسری کی فیس دوسری سے زیادہ ہی ہوتی ہے۔
نیب کی جگہ آپ سنبھال لیں!!!اس کا مطلب ہے کئی اور جگہ بھی واردتیں ڈالی گئی ہیں۔
یہ تو خاصا تفتیش طلب کام ہے۔ اس کیس کو تو شاید نیب والے بھی نہ لیں۔