چائے پئیں

سیما علی

لائبریرین
بھتیجی، ان کے متعلق ایک اور انکشاف ہوا ہے، اور ہوا بھی انہی کی زبانی ہے۔ یہ دوسری تو کیا اب تیسری کے چکر میں ہیں۔
ربط یہاں پر ہے۔
اور باایں الفاظ یہ رہے "ایک خاتون نے بڑی سادگی سے عام انداز میں کہا: ’’میری بیٹی سے شادی کرلو، بے شک اپنے ساتھ پاکستان لے جانا۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔‘‘
اور تمہیں تو علم ہی ہے کہ تیسری کی فیس دوسری سے زیادہ ہی ہوتی ہے۔
میں بھی ہائی لائٹ کیا ہے اِسے سوچا سکون سے ایڈوٹائزر سے بات کی جائے:cool::cool::cool::cool:اب یہ دیکھیے ہم سوچتے کیسے ایک طرح ہیں:cool:
 
شمشاد

لائبریرین
نور وجدان آپ کا انداز تخاطب ہماری ایک بٹیا نور سعدیہ شیخ سے کافی ملتا ہے ۔ دخل در معقولات کے لیئے معذرت
فیصل بھائی یہ اچھی ریت نہیں ہے، کہ آپ محفل میں آتے ہیں اور بغیر کوئی نشان چھوڑے چلے جاتے ہیں۔ تھوڑا فعال ہو جائیں۔
 
شمشاد میاں اب کے کہیئے کچھ کام دھام مصروف ہوئے
ہم آتے ہیں کچھ پڑھتے ہیں چپ چاپ چلے بھی جاتے ہیں
اب اتنے بھی بے درد نہیں کچھ لکھنے سے کتران کریں
لیکن سچ بات مزاجی ہے جب تار بنے لکھ پاتے ہیں
 
آپ محفل میں آتے ہیں لیکن ہم آپ کے نقش پا نہیں پاتے ہیں اس لیے عرض کرتے ہیں کہ آتے جاتے رہا کریں اور اپنے آنے کے ثبوت بھی مہیا کیا کریں۔
 
سیما علی

لائبریرین
بھیا وہاں کا ربط کیسے دیں گے؟
862yCzG_d.jpg
 
ماہی احمد

لائبریرین
بھتیجی، ان کے متعلق ایک اور انکشاف ہوا ہے، اور ہوا بھی انہی کی زبانی ہے۔ یہ دوسری تو کیا اب تیسری کے چکر میں ہیں۔
ربط یہاں پر ہے۔
اور باایں الفاظ یہ رہے "ایک خاتون نے بڑی سادگی سے عام انداز میں کہا: ’’میری بیٹی سے شادی کرلو، بے شک اپنے ساتھ پاکستان لے جانا۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔‘‘
اور تمہیں تو علم ہی ہے کہ تیسری کی فیس دوسری سے زیادہ ہی ہوتی ہے۔
اوئے ہوئے ہوئے۔۔۔۔ میں لگاتی ہوں ذرا حساب۔۔۔ موٹا موٹا حساب کہتا بات فارم ہاوس تک چلی ہی جانی :sneaky::sneaky::sneaky::sneaky:
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل ڈن کر لیں۔ لیکن ایکبار پھر سے اپنی فیس پر نظر مار لیں، کہیں کوئی شق رہ نہ گئی ہو۔
 
Top