بالکل آزاد بندے بنتے جارہے ہیں اور اُس پر کہتے ہمکو نیک جان کر چلی گئیں۔مطلب حد ہی ہوئی پڑی ہے نا۔۔۔۔
شاید بھولتے بھی جا رہے ہیں "تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا!!! "بالکل آزاد بندے بنتے جارہے ہیں اور اُس پر کہتے ہمکو نیک جان کر چلی گئیں۔
ماہی بٹیا ابھی نئے لڈو کھائے نہیں اس لیے جوش خروش کا یہ عالم ہے۔۔۔شاید بھولتے بھی جا رہے ہیں "تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا!!! "
فضولیات۔۔۔ بولے تو دوسری تیسری شادی کو فضول کہنا!!!آپ نے یہ دیکھا بٹیا کہ کہہ رہے ہیں “فضولیات کی نسبت انہی کی طرف ہے”
پھر تو جلدی سے منہ میٹھا کروادیں!!!ماہی بٹیا ابھی نئے لڈو کھائے نہیں اس لیے جوش خروش کا یہ عالم ہے۔۔۔
معصوم کتنے بن جاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟دوسرا کیس کون سا؟؟؟
حاضر جنابآپ محفل میں آتے ہیں لیکن ہم آپ کے نقش پا نہیں پاتے ہیں اس لیے عرض کرتے ہیں کہ آتے جاتے رہا کریں اور اپنے آنے کے ثبوت بھی مہیا کیا کریں۔
جیتی رہو دنیا و آخرت کی بھلائی اور نجات نصیب ہو آمین ثم آمینمیں وہی ہوں
ہائے اللہ آپ تو "سچ مچ" سنجیدہ ہیں ۔ ۔آمین، یا الہَ العالمین!!!
اس معاملہ میں ایک بھی غیر سنجیدہ دکھا دیں!!!ہائے اللہ آپ تو "سچ مچ" سنجیدہ ہیں ۔ ۔
یہاں غیر سنجیدہ تو صفت ہو گئی موصوف کی جگہ کیا آئے گا؟اس معاملہ میں ایک بھی غیر سنجیدہ دکھا دیں!!!
موصوف کے لیے خالی جگہ کو محفلین کے نام سے پُر کرنے میں ہمارا اپنا فائدہ بھی ہے!!!یہاں غیر سنجیدہ تو صفت ہو گئی موصوف کی جگہ کیا آئے گا؟
کوئی مراسلہ یا کوئی محفلین ؟
بھلے ہی "محفلین" کے نام سے پُر کر لیں، پہچانے تو پھر بھی جائیں گے۔موصوف کے لیے خالی جگہ کو محفلین کے نام سے پُر کرنے میں ہمارا اپنا فائدہ بھی ہے!!!
بھلے ہی "محفلین" کے نام سے پُر کر لیں، پہچانے تو پھر بھی جائیں گے۔
اس معاملہ میں ایک بھی غیر سنجیدہ دکھا دیں!!!