صابرہ امین
لائبریرین
اوہ پھر تو کوئی مسئلہ نہیں ۔ ۔ ۔دیکھیے کام وہی جو آپ آلریڈی کر رہی ہیں۔۔۔
ہائیں اب سوچنا پڑے گاآپ کو ہم ٹیمپرری بیسز پر جاب دیں گے۔۔۔۔
جہاں تک بات ہے پے کی تو چاچو کی بات سچ ہے چائے پانی بھی نہیں پورا پڑتا اس لئیےاگے تسی سمجدار او۔۔۔۔
![]()
![Rollingonthefloor :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/yahoo/rollingonthefloor.gif)
اللہ "بھرم رکھنے" میں تو کچھ بھی نہیں جاتا ۔ ۔ آئندہ سوچ سمجھ کر کندھا استعمال کریں گے ۔ ۔اتنا اصرار کر رہی ہوں میں؟
ہیں، سچی؟ چلو ایسے ہے تو ایسے ہی سہئ۔۔۔