سید عمران
محفلین
ماشاء اللہ۔۔۔بلوچ عوام میں نہ جہیز کی لعنت ہے اور نہ وَلْور کا رواج بلکہ اکثر صرف شرعی مہر لیتے ہیں
آج ہمارے دل میں بلوچوں کی جو محبت جاگی ہے اس کی مثال نہیں ملتی!!!
ماشاء اللہ۔۔۔بلوچ عوام میں نہ جہیز کی لعنت ہے اور نہ وَلْور کا رواج بلکہ اکثر صرف شرعی مہر لیتے ہیں
خدا رحم کرے۔۔۔قسم سے مفتی صاحب آپ آئیں گے نا گھر اس مہینے ہمارے پھر آپکو چائے سا تھ مرچوں والے پکوڑے کھلاتے ہیں۔۔۔۔
بالکل یہی بات ہمیں معلوم تھی شادی تو بلوچی ایک سے زیادہ کرتے ہیں پر روایات کے معاملے اسلام سے قریب تر ہیں ۔اور ہم لوگ ہندوؤں کہ ساتھ رہ رہ کے بہت ساری رسم و رواج جن کا تعلق ہم سے نہیں در آئیں ہیں۔۔۔ماشااللہ
محترمہ سیما علی صاحبہ آپ کا فیض آپکے شاگردوں پر تادیر سلامت رہیں
عطاء اللہ مینگل صاحب کے اہل خانہ بلوچ قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں اور میں نے جن لوگوں کی بات کی وہ پٹھانوں میں ہے
بلوچ عوام میں نہ جہیز کی لعنت ہے اور نہ وَلْور کا رواج بلکہ اکثر صرف شرعی مہر لیتے ہیں
خدا رحم کرے۔۔۔
اس جملے کے ایک ایک حرف سے مار کٹائی کی بو آرہی ہے!!!
ان فضول روایات کی حوصلہ شکنی کے لیے ہم سب کو مل جل کر اقدام اٹھانے پڑیں گے!!!بالکل یہی بات ہمیں معلوم تھی شادی تو بلوچی ایک سے زیادہ کرتے ہیں پر روایات کے معاملے اسلام سے قریب تر ہیں ۔اور ہم لوگ ہندوؤں کہ ساتھ رہ رہ کے بہت ساری رسم و رواج جن کا تعلق ہم سے نہیں در آئیں ہیں۔۔۔
ہمیں پتہ ہے یہ محبت کیوں جاگ رہی ہےماشاء اللہ۔۔۔
آج ہمارے دل میں بلوچوں کی جو محبت جاگی ہے اس کی مثال نہیں ملتی!!!
کچھ پانا وانا تو گیا تیل لینے۔۔۔کچھ پانے کے لئے کچھ کھونا پڑتا ہے
ہمت مت ہارنا اور ثابت قدم رہنا
بڑے خراب ہیں آپ ہم آپ کو ایسے لگتے ہیںخدا رحم کرے۔۔۔
اس جملے کے ایک ایک حرف سے مار کٹائی کی بو آرہی ہے!!!
جب دل کو دل سے راہ ہوسکتی ہے تو محبت کو محبت سے کیوں نہیں؟؟؟ہمیں پتہ ہے یہ محبت کیوں جاگ رہی ہے
حالات جیسے چل رہے ہیں ہر قدم پھونک پھونک کر رکھنا بہتر ہے!!!بڑے خراب ہیں آپ ہم آپ کو ایسے لگتے ہیں
کوئٹہ سے۔۔۔
آپی ان کو ڈائرکٹ ڈائلنگ کا تجربہ نہیں ہے۔ آخر کار ان کا کام ایجنٹ کے ہاتھوں ہی پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔
ڈائرکٹ ڈائلنگ کا نتیجہ ہی تو بڑی بیگم کی شکل میں سامنے آیا ہے!!!آپی ان کو ڈائرکٹ ڈائلنگ کا تجربہ نہیں ہے۔ آخر کار ان کا کام ایجنٹ کے ہاتھوں ہی پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔
بالکل ٹھیک کہا بھیا ۔۔اب لگتا ہے کوئٹہ جا کے ہی دم لیں گےآپی ان کو ڈائرکٹ ڈائلنگ کا تجربہ نہیں ہے۔ آخر کار ان کا کام ایجنٹ کے ہاتھوں ہی پایہ تکمیل کو پہنچے گا۔
ان شاء اللہ۔۔۔بالکل ٹھیک کہا بھیا ۔۔اب لگتا ہے کوئٹہ جا کے ہی دم لیں گے
سید عمران صاحبان شاء اللہ۔۔۔
اللہ خیر نال لے جاوے۔۔۔
اب تو میزبانی بھی پکی ہوگئی۔۔۔
تو ہماری طرف سے مہمانی میں کوئی کسر نہ رہ جانی چاہیے!!!
مہمان تو رحمت ہے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگاعطاء اللہ جیلانی بھائی۔۔۔
اگر ہمارے ساتھ سر اور ایک عدد امپورٹیڈ مہمان بھی ہوں۔۔۔
اور یہ بہتی گنگا میں ہمیں رنگے ہاتھوں پکڑنے کی چکر میں اپنے ہاتھ بھی رنگ لیں۔۔۔
تو آپ کو تین کی میزبانی پر کوئی اعتراض تو نہ ہوگا؟؟؟
ہم ایسے ہر مشورے کو خودبخود مفید سمجھنے لگتے ہیں۔۔۔سید عمران صاحب
مہمان بن کر اوگے تو شادی کے امکانات کم ہونگے کیونکہ مسافر کے ساتھ رشتہ بہت کم جڑتا ہیں
لہذا آپ میزبان بنے چند عرصے کیلئے کوئٹہ شہر میں مقیم ہوجائے
مفید مشورہ دے رہا ہوں