چائے پئیں

کون پکڑے گا، کس جرم میں، کب، کہاں، کیوں اور کیسے؟؟؟
تمام تفصیلات سے جلد از جلد آگاہ فرمائیں۔۔۔
تاکہ مناسب تدابیر اختیار کی جاسکیں!!!
سید عمران صاحب
آپ کے سسرال والوں نے یا آپ کے اہلیہ نے اجازت دی ہیں دوسری شادی کرنے کی ؟
 
سیما علی

لائبریرین
سید عمران صاحب
مہمان بن کر اوگے تو شادی کے امکانات کم ہونگے کیونکہ مسافر کے ساتھ رشتہ بہت کم جڑتا ہیں
لہذا آپ میزبان بنے چند عرصے کیلئے کوئٹہ شہر میں مقیم ہوجائے
مفید مشورہ دے رہا ہوں
بہت اچھے Pros & Cons بتا دیجیے گا سارے:cool::cool:
 
شمشاد

لائبریرین
اسی لیے کہا تھا کہ ایجنٹ کے بغیر کام ہونا مشکل ہے۔
اس لیے بہتر یہی ہے کہ ایجنٹ کی معمولی سے فیس بھر کر ان سب بکھیڑوں سے بچ جائیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کے صفحات گواہ ہیں، میں ہمیشہ سے "کوئٹہ گلیڈیٹرز" کا حامی رہا ہوں، جیئے بلوچستان! :)
سر یہ اپ کا محبت ہمیشہ یاد رہے گا
شکریہ
جیلانی صاحب وارث بھائی کی "بیچ کی بات" کو بھی تو سمجھیں ناں۔
 
سید عمران

محفلین
اسی لیے کہا تھا کہ ایجنٹ کے بغیر کام ہونا مشکل ہے۔
اس لیے بہتر یہی ہے کہ ایجنٹ کی معمولی سے فیس بھر کر ان سب بکھیڑوں سے بچ جائیں۔
اب کوئٹہ سے نیا ایجنٹ مل گیا ہے۔۔۔
پرانے تو کسی کام کے نہ نکلے سوائے باتوں پہ ٹرخانےکے۔۔۔
اب نئے سے نئے سرے سے نئی توقعات باندھی ہیں!!
 
سید عمران

محفلین

شمشاد

لائبریرین
اب کوئٹہ سے نیا ایجنٹ مل گیا ہے۔۔۔
پرانے تو کسی کام کے نہ نکلے سوائے باتوں پہ ٹرخانےکے۔۔۔
اب نئے سے نئے سرے سے نئی توقعات باندھی ہیں!!
تو وہ بھی تو میرے ہی پیٹی بند بھائی ہوں گے ناں۔ لیکن ہمارا تجربہ زیادہ ہے۔
 
Top