چائے پئیں

سید عمران

محفلین
ایسے ہی مواقع کے لیے کہا گیا تھا۔۔۔

میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا

آگے آگے دیکھے ہوتا ہے کیا!!!
 
ایسے ہی مواقع کے لیے کہا گیا تھا۔۔۔

میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا

آگے آگے دیکھے ہوتا ہے کیا!!!
قصہ مختصر شمشاد صاحب کو فیس دے کر شادی کے بندھن میں جُڑ جاو،
یہی سود مند رہے گا
 
شمشاد

لائبریرین
ایک تو اپنے اردو محفل کے رکن زین ہیں، ان کا بھی تعلق کوئٹہ سے ہی ہے۔
دوسرے رکن فہیم ہیں۔ تیسرے رکن محمد امین ہیں۔
ان کے علاوہ کچھ پردہ نشینوں کے نام آتے ہیں۔
اب کہاں تک اپنی کامیابیوں کے قصے سناؤں۔
میری ایڈوائیزر کا رشتہ بھی اس دفتر کے توسط سے ہوا تھا۔ یہ الگ بات ہے کہ بعد میں انہوں نے اپنی فیس واپس لے لی تھی۔
 
شمشاد

لائبریرین
بلکل درست فرمایا اپ نے شمشاد صاحب
پہلے فیس ضروری ہے
قصہ مختصر شمشاد صاحب کو فیس دے کر شادی کے بندھن میں جُڑ جاو،
یہی سود مند رہے گا
یہی تو میں کب سے انہیں سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں۔
 
سیما علی

لائبریرین
ایسے ہی مواقع کے لیے کہا گیا تھا۔۔۔

میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا

آگے آگے دیکھے ہوتا ہے کیا!!!
جناب کو شاعری سے کوئی رغبت نہین اپنے مطلب کا شعر کیسے لکھ دیا:):)
 
محمد وارث

لائبریرین
ایسے ہی مواقع کے لیے کہا گیا تھا۔۔۔

میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا

آگے آگے دیکھے ہوتا ہے کیا!!!
ابھی مجھ سے سبق لے محفلِ"دو شادیاں" برسوں
رہا ہوں میں شریکِ حلقہٴ پیرِ مُغاں برسوں
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی مجھ سے سبق لے محفلِ"دو شادیاں" برسوں
رہا ہوں میں شریکِ حلقہٴ پیرِ مُغاں برسوں
وارث بھائی نیشل ٹی 20 کپ کا تیسرا میچ بلوچستان اور سندھ کے درمیان ملتان میں کھیلا جا رہا ہے۔
بلوچستان نے پہلے کھیلتے ہوئے سندھ کو 181 کا ہدف دیا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کے صفحات گواہ ہیں، میں ہمیشہ سے "کوئٹہ گلیڈیٹرز" کا حامی رہا ہوں، جیئے بلوچستان! :)
وارث بھائی نیشل ٹی 20 کپ کا تیسرا میچ بلوچستان اور سندھ کے درمیان ملتان میں کھیلا جا رہا ہے۔
بلوچستان نے پہلے کھیلتے ہوئے سندھ کو 181 کا ہدف دیا ہے۔

وارث بھائی بلوچستان نے سندھ کو 2 اسکور سے ہرا دیا۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے نہیں جیلانی صاحب، اس میں کوئی مخفی یا پوشیدہ پیغام نہیں ہے۔

وہ تو وارث بھائی نے کہا تھا کہ "اردو محفل کے صفحات گواہ ہیں، میں ہمیشہ سے "کوئٹہ گلیڈیٹرز" کا حامی رہا ہوں، جیئے بلوچستان! :)"
اب اس لڑی میں بلوچستان کی حمایت کرنا کچھ تو معنی رکھتا ہو گا ناں، خاص کر آپ کا پیغام آنے کے بعد کہ یہاں کثیر الازدواج کا رواج ہے۔
آپ میرے نہیں وارث بھائی کے جملے میں مخفی معنی تلاش کریں جو کہ اطہر من الشمس ہیں۔
 
ارے نہیں جیلانی صاحب، اس میں کوئی مخفی یا پوشیدہ پیغام نہیں ہے۔

وہ تو وارث بھائی نے کہا تھا کہ "اردو محفل کے صفحات گواہ ہیں، میں ہمیشہ سے "کوئٹہ گلیڈیٹرز" کا حامی رہا ہوں، جیئے بلوچستان! :)"
اب اس لڑی میں بلوچستان کی حمایت کرنا کچھ تو معنی رکھتا ہو گا ناں، خاص کر
اچھا پھر تو ٹھیک ہے
میں سمجھا آپ استعارہ کی زبان استعمال کرہے ہیں جو میری غلط فہمی تھی
محمد وارث صاحب نے بلوچستان کی تعریف بخوبی کی ہے مگر تعریف کی وجہ کثیر الازدواج ہے یہ ابھی معلوم ہوا بڑی مہربانی محترم
 
Top