چائے

ماہی احمد

لائبریرین
اگر چائے میں کڑی پتہ اور زیرہ شامل کر لیا جائے تو اس میں چینی ڈالنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
اگر کالی مرچ، لونگ، بڑی الائچی، دیسی مرغ شامل کر دیا جائے تو چائے کی پتی اور دودھ کی ضرورت بھی نہیں رہے گی :ROFLMAO:
اور چینی تو ہم ویسے ہی نہیں پیتے۔۔۔۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
کھٹا دہی، کھٹا دہی ،
میری کہانی جھوٹ تھی
کیوں جھوٹ کیوں تھی واہ واہ
سچا ہی سب قصہ مرا
ہماری چھوٹی بیٹی جب بولنا سیکھ رہی تھی تو یہ طویل نظم اس کو کسی نے پوری یاد کرادی تھی کافی طویل ہے ۔ میں دوڑتا ہی دوڑتا ، جنگل سے بستی میں گیا ۔۔۔۔۔الخ :LOL:
 

شمشاد

لائبریرین
بادیان تو میرے خیال میں سونف ہی کو کہتے ہیں ۔
نہیں جی، بادیان کا پھول الگ ہوتا ہے۔ یہ رہی اس کی تصویر۔
images
 

شمشاد

لائبریرین
چائے میں بھنگ بھی شامل کریں
مری میں گرمیوں کے سیزن میں کئی ایک چائے والے چائے میں پوست کے ڈوڈے استعمال کرتے ہیں۔ اس سے ان کی چائے بہت لذیذ ہو جاتی ہے۔ پینے والے کو کم ہی سمجھ میں آتا ہے کہ آخر اس نے چائے میں کیا ملایا ہے جو اتنی لذیذ چائے بناتا ہے۔ تو وہ اس کے پکے گاہگ بن جاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
Top