زبردست!!!
میرا تقریبا یہی طریقہ۔۔۔ بس جب پانی ابلنے رکھیں تب چھوٹی الائچی، سونف، بادیان کا پھول، دار چینی کا ننھا سا ٹکڑا شامل کر لیں۔۔۔ جب پانی ابلنے لگے تب پتی شامل کریں اور آگے یہی آپ کی ترکیب ساری۔۔۔۔۔ اس چائے کے بعد تو امی سارے گھر کی صفائی کروا لیں، کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔۔
پہلے میں میٹھی چائے پیتی تھی۔۔۔ پھر پھیکی چائے کا تجربہ کیا۔۔۔۔ اور اب ایسے لگتا ہے کہ چینی ڈال کر تو انسان چائے کے ساتھ ظلم کرتا (اپنے ساتھ تو جو کرتا سو کرتا)..... سو اب میں سب کو یہ بتانا چاہتی کہ وہ جو ہوتا۔۔۔۔ کپ میں، شیرا سا۔۔۔ وہ چائے نہیں ہوتی۔۔۔ مذاق ہوتا آپ کے ساتھ مذاق!!!!