حسن ترمذی
محفلین
میرے ہم نام بھائی یہاں آپ نے چیچی کا بھپانہیں..چندا آپ لوگ جب چیچی کا بھپا بنائیں گے تو لطف گیا نا آملیٹ بنانے۔۔۔۔۔۔۔
بلکہ چوں چوں کا مربعہ بنادیا.. اوپر سے ماہی احمد بھی آپ سے سوال پوچھ پوچھ کر دماغ کی دہی بنانے کا فریضہ انجام دے رہی ہیں