تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

نبیل

تکنیکی معاون
ضروری نہیں کہ یہ اعداد اعلان میں نظر آئیں، کیونکہ اپڈیٹ لائیو نہیں ہوتی۔ :) :) :)

میری مراد شماریات والے بلاک سے تھی۔ :)
کچھ دیر تک پہلے تو یہ لگ رہا تھا کہ دو ملین پیغامات مکمل ہونے کو ہیں۔ اب لگتا ہے کہ سب سو چکے ہیں۔
میں نے تو اس موقعے کے لیے خصوصی تحریر تیار بھی کر لی ہے۔ اب صبح اٹھ کر ہی پوسٹ کروں گا۔ :)
 
منزل سامنے کھڑی ہے اس لیے اب ہم کوئی تیزیاں نہیں دکھا رہے اور چاہتے ہیں کہ سبھی محفلین آئیں اور مل کر ان لمحات و مناظر کی تاب وغیرہ لائیں. :)
 
Top