جی میں بھی۔۔۔تسی وی ۔۔۔؟
" پرمزاح " کی ریٹنگ دینے کے باوجود ،مابدولت اس مبہم سوال وجواب ،جو کہ دو عزیز محفلین کے مابین وقوع پذیرہوئی ہے، کے مفہوم ووضاحت سے آگاہی کے خواہشمند ہیں۔جی میں بھی۔۔۔
لیکن کچھ کمی بیشی کے ساتھ۔
اس کا مفہوم اگر عبدالقیوم چوہدری صاحب اپنے ظریفانہ انداز میں فرمائیں تو مزہ دوبالا ہوجائے گا۔" پرمزاح " کی ریٹنگ دینے کے باوجود ،مابدولت اس مبہم سوال وجواب ،جو کہ دو عزیز محفلین کے مابین وقوع پذیرہوئی ہے، کے مفہوم ووضاحت سے آگاہی کے خواہشمند ہیں۔
" پرمزاح " کی ریٹنگ دینے کے باوجود ،مابدولت اس مبہم سوال وجواب ،جو کہ دو عزیز محفلین کے مابین وقوع پذیرہوئی ہے، کے مفہوم ووضاحت سے آگاہی کے خواہشمند ہیں۔
ہم ذرا آؤٹ ڈور موڈ میں ہیں، جنرل موڈ میں آئے تو سمجھا پائیں گےاس کا مفہوم اگر عبدالقیوم چوہدری صاحب اپنے ظریفانہ انداز میں فرمائیں تو مزہ دوبالا ہوجائے گا۔
بالکل دیکهے ہیں۔کبھی دیکھا ہے ایسا گانا اور ایسی ایکٹنگ
ڈنڈا پیر اے وگڑیاں تگڑیاں دااس سے بڑھ کے ایکشن سین ممکن نہیں
بالکل دیکهے ہیں۔
23اور 24 سیکنڈ کے دوران مرحوم سلطان راہی کے پاپوش دکهائے جاتے ہیں، انهیں گرگابی یا غرغابی کے علاوہ بهی کچھ کہا جاتا ہے ؟ آپ کے علم میں ہے تو بتا دیجیے ہم بهول گئے ہیں۔
اجی ہم خود ہی سوچتے ہیں۔۔۔ شاید یاد پڑ جاویںمیرا خیال ہے غرغابی یا گرگابی ہی کہا جاتا ہےاس قسم کی کھڑاؤں کو۔
مکیشن؟اجی ہم خود ہی سوچتے ہیں۔۔۔ شاید یاد پڑ جاویں
میں نے تو مکیشن ہی بولتے سنا ہے۔ ہو سکتا ہے بعض علاقوں میں مکیش بھی بولتے ہوں۔بالکل. لیکن آخر میں 'ن' نہیں آتا۔ ۔۔۔ شاید
http://www.moccasin.co.uk/shopitems/pennyloafer-town-moccasin.jpg
تیروتفنگ سے مسلح وخشمناک تیوروں،کہ ہیبت سے جن کی ناظرین بے تقصیر سراپا لرزہ براندام، سے آراستہ دشمنوں کی غیرآتشیں گولیوں کی موسلادھاربارش کے درمیان عزت مآب مولابخش صاحب کایوں فکرمرگ سگاں سے بے بہرہ ایستادگی، مابدولت کے اس گمان موہوم کویقین پختہ میں بدل رہی ہے کہ حضرت کو کسی ذریعہء پراسرارسے اپنے لافانی ہونے کا الہام جانفزا ہوچکا تھا۔علاوہ ازیں ،باوجود این قدر لحیم شحیم جثے سے ماموری کے ،حضرت کا کسی آہوئے جوانسال کی مانندزقندیں مارنا اور قلانچیں بھرنابھی مابدولت کورشک وحسدکی کیفیات میں مبتلاکرنے کا موجب بنیں ۔بقیہ مناظرفسوں خیزاں کے لئے مابدولت فی الحال اپنا تبصرہ محفوظ رکھتے ہیں۔اس سے بڑھ کے ایکشن سین ممکن نہیں